#AliAminGandapur
ڈی آئی خان کے مفتی محمود ٹیچنگ اسپتال میں برن سینٹر کی بنیاد – عمران خان کی رہنمائی اور علی امین کی ذاتی کاوش سے 38 کروڑ 46 لاکھ 85 ہزار روپے کا ترقیاتی قدم
#ImranKhan #AliAminGandapur #PTI
December 28, 2025 at 10:29 AM
ڈی آئی خان کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری — علی امین گنڈاپور کی قیادت میں 3 ارب 80 کروڑ روپے کے بی ٹی آر روڈز منصوبے کی تیاری
(01/02)
#ImranKhan #AliAminGandapur #PTI #BRTDera
December 27, 2025 at 12:33 PM
عمران خان کے وژن پر علی امین گنڈاپور کا عملی قدم — ڈیرہ میں جدید پولی کلینک ہسپتال کا اعلان
ڈیرہ کی عوام کے لیے خوشخبریاں اور خدمت کا سفر جاری ہے۔ سردار علی امین خان گنڈاپور
#ImranKhan #AliAminGandapur #PTI
December 22, 2025 at 9:04 AM
ڈرامے چھوڑکر عوام کی خدمت پر توجہ دیں، جب تک زندہ ہوں پی ٹی آئی میں رہوں گا، علی امین گنڈا پور

#AliAminGandapur #PublicServiceFocus #PoliticalCommitment #pakistanmatters
December 17, 2025 at 5:06 PM
عمران خان کا تعلیمی وژن حقیقت بن رہا ہے، سردار علی امین گنڈا پور کی زرعی یونیورسٹی کی نئی بلڈنگ کے افتتاح کے موقع پر خطاب
#Aliamingandapur #ImranKhan #PTI
December 2, 2025 at 2:16 PM
بنوں میں AC شمالی وزیرستان کے قافلے پر بزدلانہ حملہ قابلِ شدید مذمت ہے۔
ہمارے بہادر افسر اور پولیس جوانوں کی شہادت نے ہمیں مزید مضبوط کیا ہے۔
دہشت گردوں کے حوصلے توڑیں گے، ان کے ہر سرغنہ کو انجام تک پہنچائیں گے۔
سردار علی امین خان گنڈا پور (سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا)
#AliAminGandapur #ImranKhan
December 2, 2025 at 9:41 AM
*جتنی خدمت کی ہے، وہ میرے ضمیر کا سکون ہے—عوام کے اعتماد نے مجھے سر اٹھاکر کھڑا کیا ہے۔علی امین گنڈاپور سابق وزیراعلی*
#Aliamingandapur #ImranKhan #KP
November 29, 2025 at 12:20 PM
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان صحت مند ہیں اور بشریٰ بی بی بھی ٹھیک ہیں

#ImranKhanHealth #BushraBibiUpdate #AliAminGandapur #PakistanMatters
November 28, 2025 at 5:01 AM
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا مسترد — بھارتی میڈیا کی سازش کا منہ توڑ جواب دینگے، سردار علی امین خان گنڈا پور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ
#Aliamingandapur #ImranKhan #KP
November 27, 2025 at 3:16 PM
ایف سی ہیڈ کوارٹرز کے مین گیٹ پر ہونے والا خود کش حملہ پوری قوم کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔ میں دہشت گردی کے اس بزدلانہ واقعے کی سخت مذمت کرتا ہوں۔
سردار علی امین خان گنڈا پور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
#Aliamingandapur #ImranKhan #KPPolice
November 24, 2025 at 7:30 AM
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

#PakistanMatters #AliAminGandapur #ArrestWarrants #IslamabadCourts #SessionCourt #GroundReport
November 24, 2025 at 7:23 AM
نوجوانوں کو عملی زندگی میں خدمتِ انسانیت کو ہمیشہ جاری رکھنے کی ہدایت کرتا ہوں۔
علی امین گنڈا پور سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ
#Aliamingandapur #FreeImranKhan #KPGovt
November 16, 2025 at 9:45 AM
شاہد خان کے خاندان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے:
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
#FreeImranKhan #AliaminGandapur #PTI
November 3, 2025 at 6:55 PM
November 2, 2025 at 1:31 PM
November 2, 2025 at 1:23 PM
Sardar Ali Amin Khan Gandapur at Madrota championship2025 @🐎 Eesa Farm By Shani khan 🐎 #AliaminGandapur #madrotachampionship2025 #aagteam
November 2, 2025 at 1:12 PM
Sardar Ali Amin Khan Gandapur & Sardar Abdul Majeed Khan Niazi At @🐎 Eesa Farm By Shani khan 🐎 #AliaminGandapur #madrotachampionship2025 #PTI
November 2, 2025 at 9:11 AM
گلگت بلتستان کے عوام کو ان کے یوم آزادی کی دلی، پرچوش اور قومی سطح پر مبارکباد
سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور
#FreeImranKhan #AliaminGandapur #PTI
November 1, 2025 at 9:00 AM
خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے دور میں فوج، پولیس اور عوام کی مشترکہ جدوجہد کے نتیجے میں صوبے کے بیشتر حصوں میں دہشتگردی پر قابو پا لیا گیا تھا۔

#AliAminGandapur #KhyberPakhtunkhwa #PakistanMatters #PeaceAndSecurity #NationalUnity
October 31, 2025 at 4:19 AM
"ہم سب عمران خان کے ٹیم ممبرز ہیں اور خان صاحب بہتر سمجھتے ہیں کس ٹیم ممبر کع کہاں اور کب کھلانا ہے۔ ہم سب خان کے فیصلے پر لبیک کہتے ہیں اور سہیل خان کو سپورٹ کریں گے۔ وزیرِ اعلیٰ سہیل خان کو اپنی ٹیم خود بنانے کا پورا حق ہے" سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور
#FreeImranKhan #AliaminGandapur #PTI
October 30, 2025 at 6:15 PM
امن و امان کے نام پر ہر بم مار کر collateral damage کر رہے ہیں سویلینز کا نقصان کر رہے ہیں عام شہریوں کی شہادت نا ہمیں پہلے قبول تھی نا اب ہے اور نا ہی آئندہ قبول ہو گی یہ اسلام بھی اجازت نہیں دیتا. ہم بھی دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں لیکن عوام کا جانی نقصان قابل قبول نہAliaminGandapur #PTI
October 30, 2025 at 6:13 PM
پچھلے سال 26 نومبر کو ہمارے لوگوں کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا زخمی کیا گیا اس سارے عمل سے ریاست اور عوام میں دوریاں بڑھ چکی ہیں اداروں کو عوام کے ساتھ دوریاں ختم کرنی چاہیں اور عوام کو بنیادی حقوق دینے چاہئیں ۔
‏علی امین گنڈا پور
#FreeImranKhan #AliaminGandapur #PTI
October 30, 2025 at 6:11 PM
ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔
سابق وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈہ پور
#FreeImranKhan #AliaminGandapur #PTI
October 28, 2025 at 12:24 PM
سیشن کورٹ اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

#AliAminGandapur #IslamabadCourt #BreakingNews #PakistanPolitics #LawAndOrder #PakistanMatters
October 21, 2025 at 9:15 AM
سوات موٹروے پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، علی امین گنڈاپور
#FreeImranKhan #AliaminGandapur #PTI
October 16, 2025 at 7:03 AM