Zulqarnain Haider
banner
zulqarnain005.bsky.social
Zulqarnain Haider
@zulqarnain005.bsky.social
Journalist | peace seeker | Democrat | Tweet / RT are personal opinion #smile
‏جنوبی کورین عوام مارشل لا کےخلاف سڑکوں پر نکل آئے، تاریخی مناظر۔۔!!
December 3, 2024 at 5:59 PM
‏"نو مارشل لا"، کورین عوام کی بھرپور مزاحمت۔۔!!
December 3, 2024 at 5:53 PM
‏یہ کورین اسمبلی کے مناظر ہیں جہاں فوجی گھس رہے ہیں۔۔!!
December 3, 2024 at 5:51 PM
‏دشمن کے کسی بھی حملے سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار رہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جوانوں سے خطاب۔۔!!
December 3, 2024 at 8:33 AM
‏ایف آئی آرز کی صورت میں ڈگریاں مل رہی ہیں، یہ میرا بیٹا بیٹھا ہے، اس کی ماں کہتی ہے یہ لوفر نہ ہو جائے، پڑھتا نہیں ہے، تم خراب کر رہے ہو اسے، میں کہتا ہوں یہ ایک اچھا انسان بن جائے، جس دن اس میں ملک کےلئے کچھ کرنے کی سوچ آ گئی ہمیں کچھ نہیں کہنا پڑے گا، علی امین گنڈا پور
December 3, 2024 at 8:32 AM
‏میں نے زندگی میں کبھی لڑائی کی شروعات نہیں کی، علی امین گنڈا پور
December 3, 2024 at 8:31 AM
‏2001 میں جب میں پڑھ رہا تھا، فیشن ڈیزائننگ کر رہا تھا تو اس وقت میں نے فیشن شو کرایا تھا، علی امین گنڈا پور
December 3, 2024 at 8:31 AM
‏لاشیں نہ ہو گئیں، پودے ہو گئے، جو اُگ رہے ہیں، یہ کیسا مذاق ہے، عطا تارڑ
December 3, 2024 at 8:30 AM
‏بیشرم، بیغرت کہتے ہیں کہ بھاگ گئے، میرے لوگ کیا دہشتگرد ہیں؟ تُم گولیوں مارو اور بیچارے کھڑے رہیں گے، اب جب اسلحہ اُٹھا کر آئیں گے تو بتائیں گے بھاگتا کون ہے، تگڑے ہو جانا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 29, 2024 at 6:18 PM
‏افسوس اس بات کا ہے اس دفعہ ہمیں گولیاں ماریں، میں اُن سپاہیوں سے مخاطب ہوں ایسا کام آپ کے بچے کیساتھ ہوتا تو کون سی آہ نکلتی؟ تمہیں انشا اللہ سکون نہیں ملےگا، علی امین گنڈا پور
November 29, 2024 at 6:17 PM
‏پنجاب پولیس کی غیرت دیکھی ہوئی تھی 100 سے زیادہ بندے پکڑے تو پہلا نعرہ لگاتے ہو عمران خان زندہ باد لخ دی لعنت ہے تم پر، علی امین گنڈا پور۔۔۔
November 29, 2024 at 6:15 PM
‏اسلحہ، بارود، پیسہ ہمارے پاس بھی ہے ڈرو اُس وقت سے جب ہم کہیں گولی کا جواب گولی سے ہے، تمہارے باپ میں جرات ہے تو لگاؤ گورنر راج چیلنج کرتا ہوں، اس صوبے میں رہ گئے تو تم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہوگے،علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 29, 2024 at 6:15 PM
‏بحیثیت وزیر اعلی کہ رہا ہوں ہمیں عمران خان کی رہائی چاہیے جلد سے جلد چاہیے نہیں تو گولیوں کا جواب گولیوں سے دینگے اور اس کے زمہ دار تم ہوگے۔۔وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کا اسمبلی سے خطاب
November 29, 2024 at 6:14 PM
‏علی امین گنڈا پور کا شہید کارکنوں کی فیملیز کےلئے ایک، ایک کروڑ روپے کا اعلان۔
November 27, 2024 at 6:01 PM
‏آئی جی اسلام آباد کی فیملی کو لاہور لے کر جانے والے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ۔ ٹائر پھٹ گیا، ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔ 3 زخمی
November 27, 2024 at 4:33 PM
‏عدالتیں 9 مئی کے مجرموں کو کڑی سزائیں دے دیتیں تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ سے خطاب۔۔!!
November 27, 2024 at 2:50 PM
‏ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ان فسادیوں کو، ملک دشمنوں کو دوبارہ احتجاج نہیں کرنے دینا، وزیراعظم شہباز شریف
November 27, 2024 at 2:49 PM
‏ڈی چوک میں پی ٹی آئی کنٹینر کو آگ لگا دی گئی !!
November 26, 2024 at 6:44 PM
‏مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان۔۔۔!!!
November 26, 2024 at 2:35 PM
‏بیلاروس سے دو طرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلا روسی صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس۔۔!!
November 26, 2024 at 7:45 AM
‏دنیا کی خوبصورت اور عزت دار خواتین ہمیشہ اپنے مرد کو ڈیفینڈ کرتی ہیں چاہے تعلق رہے یا نہ رہے ❤️🫡
November 25, 2024 at 6:42 PM
‏جو یہاں پہنچے گا، وہ ہر صورت گرفتار ہو گا، ہم آپ کو مختلف حکمت عملی کے ساتھ نظر آئیں گے، یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ آئیں اور ہم اُنہیں جانے دیں، محسن نقوی
November 25, 2024 at 6:24 PM
‏ہم بہت کلیئر ہیں، جو شہید ہوئے ہیں اور جو نقصانات ہوئے ہیں، اُن کے ذمے دار وہ ہیں جنہوں نے اسلام آباد کی کال دی ہے، محسن نقوی کی کچھ ہی دیر میں دوسری پریس کانفرنس۔۔!!
November 25, 2024 at 6:23 PM
‏ہمارے حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع نہیں ہوئے، جب ہوں گے تو سب کو آگاہ کیا جائے گا، عمران خان کی ہدایت پر پارٹی میں مشاورت ہو رہی ہے، بیرسٹر گوہر
November 25, 2024 at 5:50 PM
‏احتجاج کے نام پر بے گناہ کی جان لے لی، معاف نہیں کریں گے، کیا عوام کے جان و مال کی حفاظت کرنے والے کسی کے بیٹے نہیں، مریم نواز
November 25, 2024 at 4:54 PM