Zulfiqar
zulfimr40.bsky.social
Zulfiqar
@zulfimr40.bsky.social
I am a Pakistani and supporter of Imran Khan
مئی 9 کا ماسٹر مائنڈ وہی تھا جس نے عمران خان کو غیر قانونی طور ہر عدالت سے اٹھایا۔ یا جسکے بندے سول کپڑوں میں آگ لگا رہے تھے۔ عسکری ٹاور لاہور اور ریڈیو پاکستان پشاور جلا دیئے گے اور وہاں پی ٹی آئی والے گئے ہی نہیں تھے۔ سی سی وی فوٹیج جن کے پاس ہے وہی ملزم ہو سکتے ہیں۔
November 15, 2024 at 5:59 AM
1971 کے ناکام تجربے کے بعد 2024 میں وہی غلطی دہرائی جا رہی ہے۔ ایک ناکام تجربے کو بار بار کرنا کہ نتیچہ اس دفعہ کامیاب ہو گا تو اس کو پاگل پن ہی کہا جا سکتا ہے۔
November 15, 2024 at 5:57 AM
Excuse excepted
November 15, 2024 at 5:42 AM