Zubtha Shuja
zubthashuja.bsky.social
Zubtha Shuja
@zubthashuja.bsky.social
Reposted by Zubtha Shuja
ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر
November 27, 2024 at 5:27 AM
Reposted by Zubtha Shuja
‏تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔ جنہوں نے پوری بہادری کے ساتھ اِن دہشتگردوں کا ریاست پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جس میں ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی بھی ہوئے۔سیاست کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہونے والی ایسی کسی بھی قسم کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
November 27, 2024 at 5:21 AM
‏جتنے بے رَحم دِلرُبا ہیں، عدم
اتنے محبُوب، دِلنشیں، کیوں ہیں

عبدالحمید عدم
Shab bkhair zindgi ❤️
November 21, 2024 at 4:34 PM
Reposted by Zubtha Shuja
ایام جاہلیت میں ایک جُغت جو زبان زد عام تھی کہ “” دینی جے کہ تھانے جانا ہے “ اور پھر جواب الجواب ہوتا تھا کہ تھانے جاکے وی تسی لے لینی ہیگی لہذا یہیں گل مکائیں اور آوٹ آف کورٹ سیٹلمینٹ کرلیں
‏خان صاحب چنگے پھسے او نہ اجڑے او تے نہ ہی وسے ہو
November 21, 2024 at 2:23 PM
Beautiful ❤️
November 21, 2024 at 2:34 PM
Reposted by Zubtha Shuja
November 20, 2024 at 11:24 AM
Reposted by Zubtha Shuja
جس شخص کی گھریلو حالت یہ ہے کہ پہلی بیوی دوڑ گئی دوسری دوڑا دی گئی تیسری چپیڑیں مار کر دوڑی بچے گولڈسمتھوں کے ٹکڑوں پر ہیں اور بہنیں چوتھی بیوی کی گردن مارنے پر ہیں باپ کرپشن میں پھڑیا گیا ماں کینسر دوائی ترستی مر گئی اور وہ شخص امت مسلیمہ کا ایک عظیم لیڈر ہے جو پاکستان بچائے گا
November 20, 2024 at 11:29 AM
Reposted by Zubtha Shuja
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے
‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
November 18, 2024 at 5:28 PM
Reposted by Zubtha Shuja
عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے
‏چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو
‏لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ
November 18, 2024 at 5:00 PM
Reposted by Zubtha Shuja
So true ❤️❤️
November 18, 2024 at 8:23 AM