Zubair Yousaf
banner
zubairyousafpak.bsky.social
Zubair Yousaf
@zubairyousafpak.bsky.social
Pakistan🇵🇰is PMLN and PMLN is Pakistan 🇵🇰
16 دسمبر کا دن سانحہ APS کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا۔ آرمی پبلک سکول کے بچوں نے محفوظ اور پُر امن پاکستان کے لیے اپنے لہو سے تاریخ لکھی ہے۔ دعا ہے کہ الله پاک اس سانحہ کے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین! #NeverForgetAPS
December 16, 2024 at 3:48 AM
‏چاچو فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے۔ اور ہاں 1 بات بتاتا چلوں جیل میں صرف PTV چلتا ہے۔ 😂
December 4, 2024 at 7:28 AM
‏دبی uae کے ویزے کیوں بند ہیں۔ یہ دیکھ لیں۔ 23 نومبر 2024 کو دبئی میں دبئی رن کے نام سے یہ دوڑ ہوئی ۔ اور اس میں اس ک ت ی کے بچے کے کام چیک کر لیں۔ ان جیسی گندی نسلیں اپنے رزق کے دشمن ہیں ہی دوسروں کے بھی دشمن بن رہے ہیں۔ پاکستان کا نقصان کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
November 28, 2024 at 4:44 AM
‏بیلا روس کے صدر لوکا شنکو کا محمد نوازشریف سے پرتپاک ملاقات۔ نوازشریف کو دیکھتے ہی بیلا روس کے صدر نے بانہیں کھول کر گلے لگالیا
November 27, 2024 at 10:11 AM
‏تصور بھائی وہ تو ٹھیک ہے لیکن پتہ کریں وہ شلوار اتار کے کر کیا رہے تھے؟ یقیننا باتھ روم میں ہوں گے۔ بڑے ظالم ہو بھائی آپ😂😂😂🙏
November 27, 2024 at 6:37 AM
‏یاد رہے پنجاب نے فائنل کال پر تھوکنا بھی گوارا نہیں سمجھا۔ یاد رہے عدلیہ بحاؤ تحریک میں یہی پنجاب نکلا تھا۔ اور گوجرانوالہ سے مرید کے تک لمبی لائنیں تھی۔ پنجاب کس کا
پٹواریو بولو تے سہی۔
November 27, 2024 at 4:20 AM
‏پاکستان کا مطلب کیا
یوتھیو بولو تے سہی سانپ کیوں سونگھ گیا
November 27, 2024 at 3:51 AM
‏سب یوتھیوں کی موجودہ صورت حال۔
November 27, 2024 at 3:51 AM
‏بھاگ انتشاری بھاگ
November 26, 2024 at 6:47 PM
‏وزیراعظم شہبازشریف اور جنرل عاصم منیر شہید رینجرز اہلکاروں کے جنازے کو کندھا دے رہے ہیں۔
November 26, 2024 at 1:17 PM
‏رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری
November 26, 2024 at 9:31 AM
‏یہ دو نمبر عورت تو کہتی تھی عدالت پیشی پر نہیں آسکتی کیونکہ وہاں سب نامحرم مرد موجود ہوتے ہیں، اور فراڈن پیرنی یہاں مردوں کو لیڈ کررہی
November 25, 2024 at 3:46 AM
‏انہوں نے ننگے پاؤں آنے پر نہیں بلکہ دو خاوند ساتھ لانے پر اعتراض کیا تھا 😂😂😂
November 22, 2024 at 4:30 PM
یوتھیو جلدی سے بتاؤ
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 3:40 AM
‏یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 😂😂😂
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 3:14 AM
‏مریم نواز نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے افسران کو شیلڈ پیش کررہی ہیں۔
November 21, 2024 at 1:14 PM
بات تو سچ ہے
November 20, 2024 at 1:28 PM
‏بہت زبردست تصویر ہے گنڈاپور کے ساتھ محسن نقوی اور پیچھے آئی جی اسلام آباد
کچھ تصویریں بہت معنی خیز ہوتی ہیں اور اچھے بچوں کی طرح بیٹھنے کے نمبر علیحدہ سے ہیں
November 19, 2024 at 3:10 PM
بولو پینسل
احتجاج کینسل
ہونے کے امکان بڑھ گے
نچن والیاں دے ۔۔۔
November 19, 2024 at 1:18 PM
یوتھیو
November 19, 2024 at 11:28 AM
خیرات بھیجو خیرات
November 19, 2024 at 10:32 AM
یوتھیو تیار ہو جاؤ
November 19, 2024 at 9:33 AM
نوازشریف جیسا لیڈر نہ کوئی آیا تھا نہ کبھی آئے گا۔ متفق کرنے والے دھڑا دھڑ شیئر کریں۔
November 18, 2024 at 4:50 PM