banner
zubairkhanbidani.bsky.social
@zubairkhanbidani.bsky.social
Pinned
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
یہ فوج ہماری نہیں ہے
November 28, 2024 at 6:17 AM
November 28, 2024 at 5:49 AM
تم نے ہر وقت میں، ہر شخص، ہر قوم سے غداری کی ہے۔ 🥹
November 28, 2024 at 5:48 AM
26 نومبر کو یہ بھرم بھی ٹوٹ گیا
(فوج ہماری ہے)
November 28, 2024 at 5:45 AM
November 28, 2024 at 5:36 AM
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 27, 2024 at 6:48 AM
قافلے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں جو گرفتار ہو رہے ہیں ان کے پاس متبادل پلان بھی ہے اس لیے ابھی تنقید نہیں کریں
November 24, 2024 at 10:20 AM
کونسے حقایق
فارم 47کیسے لیا
الیکشن کیسے ملتوی کروائے
چور بچاؤ کرپشن جائز کرو قانون کیسے بنائے ۔
مرضی کا آرمی عدلیہ نیب ECPچیف
مرضی کے ROلیے
پی ٹی آئی پہ ظلم کرایا
الیکشن ہار کر فارم47لیا
مرضی کے الیکشن ٹرائبیونل لیے
پھر فارم47حکومت کے لیے ترامیم کی
November 24, 2024 at 8:40 AM
یہ وہی شخص ہے جو ہر دور میں اپنا مفاد دیکھتا ہے۔
یہ کوئی اسلام کے بارے میں نہیں سوچتا ۔
November 24, 2024 at 8:38 AM
جس حال میں جینا مشکل ھو
اس حال میں جینا لازم ھے۔
November 23, 2024 at 2:18 PM
یہی پہلا مرد مجاہد تھا جس نے لندن پلان کا پردہ چاک کیا تھا
November 23, 2024 at 11:29 AM
"بیرسٹر گوہر نے حکومت کو کوئی 6 بجے کا وقت نہیں دیا۔۔
فائنل کال فائنل ہے۔۔ اور اپنے شیڈول کے مطابق ہوگا سب"۔

شیخ وقاص اکرم
November 23, 2024 at 11:26 AM
جب پنجاب نکلے گا تو اس وقت اس نظام کی موت یقینی ہے ۔ یادرکھیں ہمارا فوکس صرف خان صاحب ہیں
بصورت دیگر نوجوان جان دینے اور لینے کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہیں۔
November 23, 2024 at 11:16 AM
بلوچستان سے قافلہ پختون خواہ پہنچ چکا ہے ثابت ہوا بلوچستان وفا کا دوسرا نام ہے انشاءاللہ پی ٹی آئی کی جب حکومت آئے گی بلوچستان میں جو 70 سال سے ظلم ہو رہا ہے وہ بند ہوگا ان کی مسنگ پرسن ان کو واپس کیے جائیں گے
November 23, 2024 at 10:55 AM
عوامی احتجاج کا اس قدر خوف ہے کہ لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے مکمل طور پر بند کر رکھے ہیں جبکہ احتجاج کی کال اسلام آباد کی ہے۔
November 23, 2024 at 10:51 AM
کب نکلو گے
تم عام نہیں عوام ہو
تم نکلو گے تو جبر کا نظام بدلے گا
November 23, 2024 at 10:33 AM