یا گملوں بالٹیوں یا پلاسٹک بوریوں میں اسطرح ڈالیں ۔ ایک تہہ مٹی کی ایک تہہ فُضلے کی اسطرح زرخیز ترین مٹی حاصل ہو گی جس میں سبزیاں لگائیں
یہ قابل عمل اور انتہائی چھوٹا منصوبہ ھے ۔ بس کوشش کر کے

پھر اُس دڑبے کے دروازے یعنی منہ کے آگے یہ چیز رکھ دیں جو تصویر میں دکھائی گئی ھے ۔ کوشش کریں سستی سے سستی سادہ سے سادہ ویلڈنگ والے سے بنوائیں ۔ یعنی مُرغی دڑبے سے نکل کر اس فریم کے اندر ہی رہے ۔ اور اسی احاطے کی صفائی کرنی پڑے ۔