zubairalimeo.bsky.social
@zubairalimeo.bsky.social
Reposted
بندر کی پھرتیاں چیک کریں
September 2, 2025 at 7:03 AM
Reposted
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے
August 11, 2025 at 2:24 PM
Reposted
بہترین رزق دینے والا
اللہ
August 12, 2025 at 7:14 PM
Reposted
موج بڑهے یا آندهی آئے دیا جلائے رکهنا ہے

گهر کی خاطر سو دکھ جهیلیں گهر تو آخر اپنا هے

جشن آزادی مبارک
August 14, 2025 at 2:58 AM
Reposted
Happy Independence Day . 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
August 14, 2025 at 12:08 PM
Reposted
انشاللہ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
June 16, 2025 at 2:04 PM
Reposted
Speechless in front of this view 🔥
Iran you beauty 🫶😍
June 16, 2025 at 7:53 PM
Reposted
❤️🇮🇷 She has more courage than every Western journalist combined!
June 16, 2025 at 7:20 PM
Reposted
China you beauty ❤️🫶😍🔥🔥
June 17, 2025 at 12:53 PM
Reposted
اس عہد جدید میں جاہل لوگ وہ نہیں جو پڑھ لکھ نہیں سکتے بلکہ جاہل وہ لوگ ہیں جنکو جھوٹ اس طرح سکھایا گیا کہ وہ ان کا ایمان و عقیدہ بن گیا اور وہ اب اس جھوٹ سے چھٹکارا پانے سے قاصر ہیں
January 18, 2025 at 5:32 PM
Reposted
کیا مطمئن یوتھیے اس دگڑدلی سے اتفاق کرتے ہیں ؟
کیا یوتھیوں کو ہم جنس پرستی سے کوئی فرق نہیں پڑتا ؟

آللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو ان فتنوں سے محفوظ رکھے 🤲
آمین یارب العالمین
#Pakistani
#PakistanArmy
#انتشاری
December 21, 2024 at 5:03 AM
Reposted
تحریک انتشار کے رہنما بھارتی ایجنٹ ہیں ۔

عمران نیازی کا اعتراف

#PakistanArmy
#PMLN
#انتشاری
December 18, 2024 at 12:01 PM
Reposted
‏صدر کی تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر 22 لاکھ
چیف جسٹس 16 لاکھ سے بڑھ کر 25 لاکھ
وفاقی وزیر 3 لاکھ 50 ہزار سے 10 لاکھ
پارلیمانی سیکٹری کی 85 ہزار سے بڑھ کر 4 لاکھ
اسپکیر اسمبلی 3 لاکھ کی بجاۓ 9 لاکھ وصول کرینگے
اور جن سے ووٹ لینا ہے اُن کے لیے ؟؟؟🧐🧐
Copy
December 18, 2024 at 2:22 PM
Reposted
‏ٹی ٹی پی ٹیرازم کی علامت ہے ، پی ٹی آئی کے یو ٹیوبرز انتشار کے کھلاڑی ، ٹک ٹاکرز نحوست کے بیوپاری
‏پورا پاکستانی معاشرہ ان کی زد میں آچکا ہے
‏یہ تمام لعنتیں اپنے طور پر مسلط نہیں ہوئیں ، بڑا زور ، وقت اور سرمایہ لگا ہے ۔۔۔۔۔۔
December 18, 2024 at 9:17 PM
Reposted
اس لشکر کشی کی ناپاک روایت 2014 میں ڈالی گئی 2014 میں شاہ محمود قریشی کو پیغام بھیجا کہ تین دن کے لئے ہٹ جائیں، ان کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے سی پیک کی اربوں روپے کی سرمایہ کاری موخر ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف
November 29, 2024 at 12:52 PM
Reposted
جب عورت بھاگنے کا فیصلہ کر لے تو ملک کی آرمی بھی اسے نہیں روک سکتی
۔
پیرنی دی مثال ویکھ لو
November 29, 2024 at 12:33 PM
Reposted
تحریک انصاف نہیں تخریب انصاف ہے، یہ انتشاری گروہ ہے، ہمیں چاہیے ایسے ہاتھ توڑ دیں، شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وزیراعلیٰ مریم نواز بھی اجلاس میں شریک تھے
November 29, 2024 at 12:52 PM
Reposted
اُس کو دو آپشن دیے گئے تھے
🫵🏽🤣🤣🫵🏽
سنگ جانی یا " نَس جا نی "۔
حسبِ روایت اُس نے دوسرا آپشن استعمال کیا
November 29, 2024 at 5:52 AM
Reposted
‏" اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے ٬ کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ہر سُنت میں شِفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے "
November 29, 2024 at 5:55 AM
Reposted
‏29 نومبر فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن
اور پاکستان کا فلسطین کے بارے میں واضح موقف
‎#PakistanArmy ‎#IsraelTerroristState ‎#فلسطين
November 29, 2024 at 6:44 AM
Reposted
‏کیلوں والے ڈنڈے غلیل بنٹے، پتھر مشین گن پیڑول بم اور تربیت یافتہ طالبان دہشت گرد ساتھ لانے والے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنے والے 150 سے زائد اہلکاروں کو زخمی کرنے والے کہتے ہیں یہ پُرامن احتجاج تھا۔
November 29, 2024 at 8:06 AM
Reposted
اس فتنے کے سپورٹرز آج اخلاقیات سکھارہے کس نے شیعہ ہزارہ کمیونٹی کو کہا تھا
لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوونگا

مائیں انصاف کے لیے ٹھنڈ میں روڈ پر روتی رہیں لیکن فتنہ صاحب کہتے رہے میں لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوونگا

اخلاقیات سے تمہارا کیا تعلق
November 29, 2024 at 8:19 AM