Zameer Kakar
banner
zrkakar.bsky.social
Zameer Kakar
@zrkakar.bsky.social
بریکنگ!
5 اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج پر " پختونخوا حکومت " کا 81 کروڑ خرچہ آیا۔
سیکرٹری فنانس kp نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا کہ لفٹر،کیٹرنگ اور ٹرانسپورٹ وغیرہ کی 58 کروڑ سے زائد ادائیگی ابھی نہیں کی گئی ہے
اس لئے رقم کا بندوبست کیا جائے !
یاد رہے کہ 24اکتوبر سے دوسرا "احتجاج"ھے
November 19, 2024 at 12:18 PM
‏بے شک وہ لوگ جو مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانا چاہتے ہیں ان کے لیے دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب ہے۔
(سورہ نور، آیت 19 ،)
#Quran
#Pakistan
November 19, 2024 at 12:16 PM
انسانوں کی بہترین اجتماعی ایجاد ماحول ہے اور بدترین ایجاد بھی ماحول ہے۔
November 18, 2024 at 3:06 PM
غلام وہ ہے جس کا اپنی ذات کے بارے میں تاثر بھی اپنا ذاتی نہ ہو۔
November 18, 2024 at 10:52 AM
❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم❤️
November 18, 2024 at 10:50 AM
لاأقسم بہذاالبلد
November 18, 2024 at 10:47 AM
November 18, 2024 at 4:39 AM
ایمان کا تقاضا یہ ہے مؤمن انسانوں کے ساتھ اپنے ہر معاملے میں اللہ تعالیٰ کو فریق ثانی سمجھے۔
November 17, 2024 at 4:54 PM