Zohaib Vighio
zohaibvighio.bsky.social
Zohaib Vighio
@zohaibvighio.bsky.social
‏مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
‎#HealthForAll
November 23, 2024 at 1:47 PM
‏آئیے ایک ایسا پاکستان تعمیر کریں جہاں ہر بچہ محترم ہو، اس کا تحفظ یقینی ہو، اور اسے ترقی کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام
‎#InternationalChildrensDay
November 20, 2024 at 1:13 PM
‏کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے ذریعے بسوں میں ہونے والے واقعات اور اسٹاف کا عوام سے رویہ بھی نوٹ کیا جائے گا۔

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
November 19, 2024 at 2:03 PM
‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔
November 18, 2024 at 2:36 PM
‏شاہ بندر ضلع سجاول میں 11.7 اسٹینڈرڈ ملین کیوبک فٹ روزانہ گیس پیداوار کی کامیاب دریافت، شاہ بندر جوائنٹ وینچر اور محکمۂ توانائی سندھ کی بڑی کامیابی ہے۔

وزیر توانائی و منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ
November 18, 2024 at 2:33 PM