Zohaib Tanoli
banner
zohaibtanoli.bsky.social
Zohaib Tanoli
@zohaibtanoli.bsky.social
❤️ ♥️ Pakistan
Pakistan Zindabad ❤️
مرشد نے گرنیڈ کو لات مار کے خان کے پلان کو تباہ کر دیا ہے
November 21, 2024 at 8:29 PM
Reposted by Zohaib Tanoli
‏آج کے زمانے میں احساس دنیا کی قیمتی اور نایاب چیزوں میں سے ھے ۔
ایک ھے لفظ احساس اور ایک ھے اس لفظ کی حقیقت ۔
نوٹ : اپنا رویہ اور مزاج ویڈیو دیکھ کر ایسا بنانے کی کوشش تو کر سکتے ہیں ناں ھم لوگ بھی ۔
آخر سامنے والا بھی تو انسان ھی ھے 🥲
November 21, 2024 at 2:37 PM
اللہ تعالیٰ آج FC پر حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اور پاکستان آرمی ایک بڑا گرینڈ آپریشن کر کے تمام دہشت گردوں کو جہنم واصل کریں کب تک جوانوں کے جنازے اٹھاتے رہیں گے۔
November 20, 2024 at 3:51 PM
اسلام علیکم
November 20, 2024 at 3:49 PM
پاکستانی عوام کی بربادی کی سب سے بڑی وجہ
لوگ یہ نہیں دیکھتے کیا بولا جا رہا ہے
لوگ دیکھتے ہیں کون بول رہا ہے
جس دن لوگوں نے پسند ناپسند کو چھوڑ کر یہ دیکھنا شروع کر دیا کون کیا کر رہا ہے اور بول رہا ہے اس دن سے شاہد پاکستان کے حالات بہتر ہونا شروع ہو جائیں۔
November 19, 2024 at 6:50 PM
خیبر پختونخواہ کی غریب عوام کا پیسہ انقلاب کی آگ میں۔
حکومتی خزانے پر احتجاج کے اخراجات
November 19, 2024 at 4:20 PM

جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
November 19, 2024 at 3:53 PM
The chief minister of the province with billions of rupees in debt released the people's fund for protest and chaos۔
People of KP are unfortunate.
November 19, 2024 at 3:45 PM
کے پی کے کی عوام بد نصیب ہیں جن پر 600 سے زائد ارب کا قرضہ ہے کوئی لا ان آرڈر نہیں منتخب نمائندے عوام کے مسائل حل کرنے کے بجاے سڑکوں پر لوگوں کو زلیل کروا رہے ہیں
اللہ تعالیٰ کے پی کے پر رحم کرے۔
November 19, 2024 at 5:32 AM
اسلام علیکم
تمام دوستوں سے گزارش ہے فالو کریں۔
پاکستان زنداباد
November 19, 2024 at 4:13 AM