ZlevanaPTI
banner
zlevanapti.bsky.social
ZlevanaPTI
@zlevanapti.bsky.social
Volunteer Social media freedom fighter of Imran khan pti
Beautiful daughter as mom
January 7, 2025 at 5:00 AM


‏انصافینز یہ بائیکاٹ ہمیں کرنا اپنے شہدا کے لیے

کرنا ہوگا۔🔴🔴

‏ پاکستانی قوم متحد ہو اور ان تمام 'فوجی'

مصنوعات کا بائیکاٹ کرے جو پاکستان آرمی

تیار اور بیچتی ہیں۔

‏پاکستانی قوم قاتلوں کی بنائی ہوئی کوئی چیز نہیں

خریدے گی۔۔۔
December 3, 2024 at 6:39 AM
‏تمام جیلوں میں سردی سے بچاؤ کے لیے

قیدیوں کے دروازوں پر ٹرانسپیرنٹ پلاسٹک

شیٹس جو چند دن پہلے لگائی گئی تھیں۔

عمران خان کے سیل میں وہ شیٹیں پھاڑ

دی گئی ہیں۔ تاکہ عمران خان سخت سردی

سے متاثر ہوں۔ زرائع کا دعوہ
November 30, 2024 at 5:29 AM


‏عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی

تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔
زرائع

عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں

اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل

ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع
November 30, 2024 at 5:27 AM


معصوم نہتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی ۔ بے غیرتو
November 30, 2024 at 2:10 AM

اسلام آباد میں پاکستان آرمی کی دہشت گردی۔

دن کو عوام کو گلے لگایا اور رات کی تاریکی میں
انسو گیس اور پھر سیدھی گولیاں چلا کے اب 453 شہریوں کو شہید کیا۔

پاکستان آرمی دہشت گرد ہے ۔
November 28, 2024 at 9:24 AM


شہید 😢 😢 😢 AI
November 27, 2024 at 1:48 AM


‏ہم نہ رہے تو خان کو بتانا ہم آئے تھے، ہم

لڑے تھے۔

پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد

‏طئبہ راجہ۔۔۔🥹
November 26, 2024 at 1:39 AM


بہادروں کا خاندان
November 25, 2024 at 4:28 PM
جہاں سے تمہاری سوچ شُروع ہوتی ہے

وہاں انکا سوچ ختم ہوجاتا ہے۔ مزہ آیا ؟؟
November 25, 2024 at 10:32 AM


جمائمہ خان نے ہمیشہ وفا نبھایا ہے۔ شُکریہ جمائمہ میم
November 25, 2024 at 1:29 AM


بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے، ورکرز کا حوصلہ بڑھایا۔۔۔!!!
November 24, 2024 at 6:32 PM


‏ہم نے عمران خان کو ساتھ لئے بغیر واپس نہیں جانا - بشری بی بی کا اعلان
November 24, 2024 at 4:32 PM


ملیکہ علی بخاری احتجاج کرتے ہوئے ۔
#pakistan #finalcall #24november #releaseimrankhan
November 24, 2024 at 2:29 PM

منزل قریب ہے انشاءاللہ
صرف ڈٹ جانا چاہئیے
November 24, 2024 at 10:53 AM
November 24, 2024 at 6:44 AM

میرا اللہ فرماتا
ڈرو مت میں تمھارے ساتھ ہوں۔
ہر بات سُن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں۔
November 24, 2024 at 6:07 AM
November 23, 2024 at 11:48 AM

پاکستانیو آپ عمران خان کا مان ہو غرور ہو ۔ وہ ہم سب پاکستانیو کی آزادی کا جنگ لڑ رہا ہے۔ اللہ کو وسطہ کوئی گھر نا بیٹھے ۔ چلو چلو اسلام آباد ۔
#24nobember
#islamabad
#Dchawok
November 23, 2024 at 12:01 AM


انشاءاللہ کامیابی حق اور سچ کی ہوگی۔ اللہ پہ بھروسہ ہے انشاءاللہ
November 22, 2024 at 11:50 PM


پاکستانیو ٹیپو سُلطان یا بہادر شاہ ظفر جواب ضرور دیں ۔
November 22, 2024 at 4:21 PM
آئیے امریکی غلاموں کو تکلیف پہنچائیں ۔
#pti #imrankhan #pakistan #24november
Repost don’t stop 🛑
November 22, 2024 at 8:19 AM
‏بشرہ بی بی کے بیان پر ٹٹو ٹاؤٹ مسلسل پروپیگنڈا کر رہے،،،مگر پاڑا چنار سانحہ پر سب خاموش ہیں،،، یہاں سب کا ایک ہی مطالبہ ہونا چاہیے کہ ملک کا وزیرداخلہ محسن نقوی امن و امان قائم رکھنے میں ناکام رہا ہے فوری استعفی دے۔
#pakistan #imrankhan #ptiofficial #kpk #ptitigers #24november
November 22, 2024 at 6:43 AM
کہانی مدینہ میں ننگے پاؤں چلنے سے شروع ہوئی تھی اور یہ حقیقت ہے ۔
November 22, 2024 at 2:37 AM
‏عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے-
‏ ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں-
‏یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں!
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
#finalcall
November 22, 2024 at 1:29 AM