zimalzahoor.bsky.social
@zimalzahoor.bsky.social
‏عمران خان نے اس وقت پٹرول عوام کو سستا دیا کہ جب دنیا بھر میں فی بیرل قیمت 106/7 ڈالر کی سطح کو چھو رہی تھی-
جبکہ آج عالمی طور پر 69 ڈالر ہے، یعنی قیمت سستی ترین ہے، لیکن یہ حکومت تقریباً ڈبل قیمت پر بیچ کر عوام کا خون نچوڑ رہی ہے-
‎#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
July 21, 2025 at 3:31 AM
They soared into the skies with death already signed in ink,
Returned as legends - hearts unshaken, heroes eternal.
Pakistan is proud of them!
#PakistanAirForce
#PakistanZindabad
May 12, 2025 at 12:37 PM
Reposted
‏ہم نہ باز آئیں گے محبت سے

امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو جو محبتیں پوری دنیا میں ملی ہیں ،ناقدین کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے
سمندری جہاز پر عمران خان کی تصویر والا جھنڈا اور اس سے مخالفین کو تکلیف پہنچے گی۔
‎#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
‎#NoRightsNoRemittances
January 20, 2025 at 11:20 AM
Reposted
‏مجھے یہ سزا اِس لئے سنائی گئی کہ میں کوئی ڈیل کر لوں ، میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، مقدمات کا سامنا کروں گا۔
چیئرمین عمران خان کا ایک بار پھر جیل سے دوٹوک اعلان!
January 20, 2025 at 3:06 PM
Reposted
‏"انھوں نے مجھے ایک ایسے بے ضمیر جج سے سزا دلوائی جس کو خود سپریم کورٹ نے 2004 میں عدالتی خدمات کے لیے نا اہل قرار دیا تھا"
‎@ImranKhanPTI
January 21, 2025 at 4:21 AM
Reposted
جس ملک میں نظام انصاف ہی زنجیروں میں جکڑا ہو گا وہاں کسی اور کو کیا ہی آزادی ملے گی؟
‎#خان_کا_قصور_عشق_رسول
January 21, 2025 at 5:33 AM
Reposted
روزمرہ کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے جوائن کریں ہمارا آفیشل WhatsApp چینل۔
درج ذیل لنک پر کلک کریں اور رہیں ہر لمحہ باخبر۔
Follow the PTI West Punjab channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029...
January 21, 2025 at 10:22 AM
Reposted
‏قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی شدید احتجاج جاری!
January 15, 2025 at 12:12 PM
Reposted
‏ایک چیز تو کنفرم ہے The Time is Up خان صاحب کے خلاف جتنے کیسز بنا سکتے تھے وہ بنا لیے گئے ہیں عمران خان نے کچھ غلط نہیں کیا۔
بیرسٹر گوہر علی خان
January 15, 2025 at 8:56 AM
Reposted
‏" خان سہی بندہ ہے، وہ مر جائے گا لیکن ڈیل نہیں کرے گا، یہ جنگ عمران خان اور نظام کے درمیان ہے،" عوام
‎#TheEraOfImranKhan
January 16, 2025 at 6:12 AM
Reposted
‏قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کا بھرپور احتجاج" لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی " اسمبلی میں بھرپور نعرے بازی
#TheEraOfImranKhan
#گولی_کیوں_چلائی
January 16, 2025 at 10:16 AM
Reposted
‏پاکستان کی سیاسی تاریخ نے آج تک صرف پلیٹلیٹس گرتے یا علاج کی خاطر بھاگتے لیڈرز دیکھے تھے۔ پھر اللہ نے اس چمن کو اس دیدہ ور سے نوازا کہ مورخ اور منصف دنوں حیران ہیں!

‎#TheEraOfImranKhan
January 16, 2025 at 3:53 PM
Reposted
‏عمران خان اور بشری بی بی حق سچ کے ساتھ کھڑے رہیں گے جتنی مرضی تلواریں لٹکا لیں انکے سر پر نہ پہلے آپ کچھ کرسکے ہیں نہ اب کرسکیں گے۔ شیخ وقاص اکرم۔
‎#TheEraOfImranKhan
January 16, 2025 at 3:54 PM
Reposted
‏عمران خان کی بہنوں‏ علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمی کی سمیع وزیر کی عیادت کے لیے ہسپتال آمد۔
January 11, 2025 at 7:01 AM
Reposted
‏لاہور بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر مبشر رحمان!

وکلاء برادری کے ہاتھوں میاں فیض علی کو بھاری اکثریت سے شکستُ۔
January 11, 2025 at 3:32 PM
Reposted
‏شیخوپورہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امجد علی گوپے را صدر بار منتخب۔۔۔
January 11, 2025 at 3:51 PM
Reposted
“Compromise for your dreams but never compromise on your dreams”

#TheFearOfImranKhan
January 9, 2025 at 4:05 AM
Reposted
‏"ملک میں موجود اس فسطائی نظام کے ہوتے ہوئے معاشی ترقی کا خواب کبھی بھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکے گا۔ معاشی خوشحالی کے لیے سرمایہ کاری ضروری ہے اور سرمایہ کاری ملک میں اداروں کے اپنی حدود و قیود میں رہتے ہوئے اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کئے بغیر ممکن نہیں۔
‎@ImranKhanPTI
January 9, 2025 at 4:16 AM
Reposted
عمران خان کا ویژن ہے کہ ہم نے کشکول توڑنا ہے اور اس کے لیے اداروں کا مظبوط ہونا ضروری ہے ہم خیبر پختونخوا میں اداروں کی مظبوطی پر یقین رکھتے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
#NoRightsNoRemittance
January 9, 2025 at 10:46 AM
Reposted
‏میرے مطالبات جائز اور قانونی ہیں مگر حکومت ان کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی۔ مجھے میرے پارٹی کے ارکان سے نہیں ملنے دیا جا رہا، اگر حکومت نے اگلی ملاقات تک جیوڈیشیل کمیشن نہ بنایا تو ہم مذاکرات کو روک دیں گے۔ عمران خان
‎#TheFearOfImranKhan
January 9, 2025 at 12:21 PM
Reposted
‏"میرا لیڈر اس قدر جی دار ہے کہ کل جب ہماری ملاقات ہوئی وہ الٹا ہمیں حوصلہ دے رہیں تھے، کہ آپ نے ڈٹے رہنا ہے ورکرز کو بھی یہی پیغام تھا، کہ مشکل وقت گزر جاتا ہے آپ نے ہمت اور حوصلہ نہیں ہارنا، پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر
‎#TheFearOfImranKhan
January 9, 2025 at 2:44 PM
Reposted
‏“گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل ہم ہونگے
یہ چار دن کی جدائی تو کوئی بات نہیں۔۔۔”

- سالار خان کاکڑ ‎@MeFixerr کا جیل سے عمران خان کے نام خط

‎#حق_کی_جیت_ہو_گی
January 9, 2025 at 4:12 PM
Reposted
‏نہیں یقین ہمیں تمہارے ڈاکٹرز پر جو تمہاری مرضی کی رپورٹیں بناتے ہیں عمران خان کو ذاتی معالج کی رسائی دی جائے ۔ شیخ وقاص اکرم
‎#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے ‎#IslamabadMassacre ‎#TheFearOfImranKhan
January 9, 2025 at 4:30 PM
Reposted
‏عمران خان واضح کہہ چکے ہیں بشریٰ بی بی نے بھی تقریر میں کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی ذات کے حوالے سے سلوک پر معاف کر دیا ہے لیکن باقی لوگوں کی مرضی ہے وہ اپنے ساتھ سلوک پر کیا کرتے ہیں ۔ شیخ وقاص اکرم
‎#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے ‎#IslamabadMassacre ‎#TheFearOfImranKhan
January 9, 2025 at 4:32 PM
Reposted
‏عمران خان نے ہمیشہ ذاتی فائدے پر اپنے اصولوں کو فوقیت دی ہے۔ وہ کسی بھی دباؤ کے سامنے اپنے مؤقف پر سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہوئے۔ انہوں نے پس پردہ سودے بازی کی سیاست کو رد کیا ہے، ماضی میں یہ ہوتا رہا اور ایسے معاہدے انصاف اور جمہوری اداروں کو کمزور کرنے کا سبب بنے
‎#TheFearOfImranKhan
January 8, 2025 at 9:13 AM