Zily33
banner
zily33.bsky.social
Zily33
@zily33.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
November 18, 2024 at 5:26 PM
‏عادل بازائی کے خلاف نواز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں فیصلہ محفوظ ہوگیا۔۔عمران خان کے ساتھ ہوں سیٹ جاتی ہے تو جائے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔عادل بازائی
November 18, 2024 at 5:24 PM
‏اسد طور ناٹ کمنگ سلو 🚨

جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ہم غیر آئینی ججز ہیں؟

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی اب کوئی حیثیت نہیں رہی وہ بس اس لیے ہی خوش ہیں کہ ان کے چیمبر کے باہر چیف جسٹس کی تختی لگی ہے🔥
November 18, 2024 at 5:24 PM
‏‼️‼️عمران خان کے بڑے کیسیز سب ختم ہو چکے ہیں۔ القادر کیس میں بھی بریت ہوجائے گی اور آگر خدانخواستہ القادر ٹرسٹ کیس میں سزا سناتے ہیں تو وہ بھی 15 دنوں کے اندر ختم ہوجائے گی

بیرسٹر سلمان صفدر 🔥
November 18, 2024 at 5:24 PM
‏جیل میں عمران خان سمیت قیدیوں کی ملاقاتوں میں سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق 265 کالعدم قرار دینے کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر شیرافضل مروت سمیت فریقین کو آئندہ ہفتے کیلئے نوٹس جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت کی
November 18, 2024 at 5:23 PM
November 18, 2024 at 5:17 PM
کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں
تو کھل کے دیں ورنہ صاف انکار کر دیں ۔
درمیانی راستہ منافقت کا ہے
اور منافق انسان کسی رشتے کے قابل نہیں ہوتا.
November 18, 2024 at 5:17 PM
Message from Former Prime Minister, Imran Khan

(November 15, 2024)

After keeping me and my wife in jail for a year, the Prosecutor General has admitted in the High Court that there was a mistrial in the ToshaKhana (Gift Repository) case, and that the requirements of justice were not observed.
November 18, 2024 at 5:13 PM
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
November 18, 2024 at 5:10 PM
یہ موقع پاکستان کو حقیقی آزادی دلانے کا ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی جمہوریت اور آزادی کا مطلب خوب سمجھتے ہیں۔ وہ اپنے ہم وطنوں کے لیے آواز اٹھائیں، اپنے ملکوں میں احتجاج ریکارڈ کروائیں، اور تحریک انصاف کی فنڈنگ میں حصہ ڈالیں۔ – عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
November 18, 2024 at 5:06 PM
”اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی”
غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے۔ میں پہلے صرف تحریک انصاف کے افراد کو احتجاج کی کال دیتا تھا، لیکن 8 فروری کے بعد جمہوریت کے خاتمے پر پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ ظلم کے خلاف نکلے
November 18, 2024 at 5:04 PM