ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔
ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔
٢. اپنے ہی سسٹم پر عدم اعتماد
٣. قابلیت کی ایسی تیسی
٤. کاسہ لیسی کی بلے بلے
٥. علاج و سرجری کے بیرون ملک بھاگنا
٦. فارم پینتالیس سنتالیس کے رولے
٧. پالیسی سازی، مستقل مزاجی کی کمی
٨. اشتہار بازی پر زور
٩. لانگ ٹرم منصوبوں کا فقدان
١٠. زراعت اور انڈسٹری کی تباہی
٢. اپنے ہی سسٹم پر عدم اعتماد
٣. قابلیت کی ایسی تیسی
٤. کاسہ لیسی کی بلے بلے
٥. علاج و سرجری کے بیرون ملک بھاگنا
٦. فارم پینتالیس سنتالیس کے رولے
٧. پالیسی سازی، مستقل مزاجی کی کمی
٨. اشتہار بازی پر زور
٩. لانگ ٹرم منصوبوں کا فقدان
١٠. زراعت اور انڈسٹری کی تباہی
پیسہ بھی رزق ہے
آل اولاد، فیملی بھی رزق ہے
سواری اور گھر بھی رزق ہے
کھانا سونا بھی رزق ہے
صحت، دل ودماغ کا سکون بھی رزق ہے
نیک اور اچھے اعمال، علم بھی رزق ہے
دوست اور اچھے تعلقات بھی رزق ہیں
ہم نہیں جانتے پروردگار، تو ہم سے بہتر ہم کو جانتا ہے. میں تو تیرے ہی فضل و رحمت کا محتاج ہوں. کرم فرما!

القرآن
القرآن
راہیں تکتی نظریں
بیتی زندگی کی یادیں
لمس کو ترسی جھریاں
زندہ رہو گے تو بڑھاپا آئے گا
وہی بچپن کی معصوم نا سمجھی
ویسا ہی کمزور سراپا
لیکن ماں باپ کا سہارا نہیں
بھائی بہن بھی نہیں
جوان اولاد اور مصروف نسل
سانسیں گن گن جانے کی تیاری
یہ انسان ہے, ہار کے بیٹھا انسان
#ziaulnoor
راہیں تکتی نظریں
بیتی زندگی کی یادیں
لمس کو ترسی جھریاں
زندہ رہو گے تو بڑھاپا آئے گا
وہی بچپن کی معصوم نا سمجھی
ویسا ہی کمزور سراپا
لیکن ماں باپ کا سہارا نہیں
بھائی بہن بھی نہیں
جوان اولاد اور مصروف نسل
سانسیں گن گن جانے کی تیاری
یہ انسان ہے, ہار کے بیٹھا انسان
#ziaulnoor
Allah's message is:
Allah's message is:
مستقبل کے شوہروں کی وضاحتیں۔۔
زیرِ نظر تصویر میں کعبہ کا ماڈل نہیں ہے. بلکہ سکرینوں اور لائٹنگ میں ایک سکرین شاٹ ایسا بن گیا.
مستقبل کے شوہروں کی وضاحتیں۔۔
زیرِ نظر تصویر میں کعبہ کا ماڈل نہیں ہے. بلکہ سکرینوں اور لائٹنگ میں ایک سکرین شاٹ ایسا بن گیا.
لاہور میں انتظامیہ نے رات 8 بجے کے بعد سب کچھ بند کروایا ہوا ہے. دو چار ریسٹورنٹ تو بند ہوئے. لیکن باقی آپریشنل تھے قنات لگا کر، لائٹس بند کر کے، پچھلے دروازے سے. لوگوں کا ہجوم بھی تھا. سب اوپری کمائی کے چکر میں

Global Warming, Environmental issues and Social structure.
Why he think it is fake?
@rpsagainsttrump.bsky.social
Global Warming, Environmental issues and Social structure.
Why he think it is fake?
@rpsagainsttrump.bsky.social