Zia
ziauddin.bsky.social
Zia
@ziauddin.bsky.social
پی ٹی آئی والوں کو اتنا بھی مظلوم نا بنائیں۔ انہوں نے اپنے دور حکومت میں جو بویا وہ آجکل کاٹ رہے ہیں
November 18, 2024 at 8:52 PM
پی ٹی آئی تو خیر فساد پر آمادہ ھے ہی مگر حکومت بھی کھسے پٹے اقدامات سے آگے نہیں جا پا رہی، ہم خود کو تباہ کرنے کا تہیہ کئے بیٹھے ہیں
November 18, 2024 at 8:44 PM
جب تک اس ملک میں پی ٹی آئی اور یوتھئے ہیں مجھے یقین ہے کہ آپکی یہ خواہش صرف خواہش ہی رہے گی
November 18, 2024 at 7:34 PM