Zia Ur Rehman
banner
zia9206507.bsky.social
Zia Ur Rehman
@zia9206507.bsky.social
مولانا فضل الرحمان صاحب کا للکار
February 10, 2025 at 5:48 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پلس تین کو اپنی ملکیت بنانے کے حوالے سے ہرزا سرائی
اور امت مسلمہ کے رہنماء مولانا فضل الرحمن صاحب کا جوابی وار
سنیے 👇
February 6, 2025 at 6:02 AM
قاید ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی صحتیابی کیلئے جامعہ خالد بن ولید لکی مروت کے طلباء تلاوتِ قرآن پاک کرتے ہوئے
December 28, 2024 at 7:46 AM
اس قسم کی چیزیں جب سامنے ائیں گی تو آپ مجھے بتائیں اس الیکشن پر کیسے اعتماد کیا جائے گا،
مولانا فضل الرحمن صاحب
December 21, 2024 at 6:26 PM
قائد مولانا فضل الرحمان صاحب نوشہرہ میں
December 7, 2024 at 4:54 AM
ظلم ، بربریت اور سفاکیت کیخلاف توحید کے پروانوں نے پشاور شہر میں ایک اور تاریخی کانفرنس کرنی ہے ۔
December 5, 2024 at 2:51 PM
آج متحدہ عرب امارات (ہمارا دوسرا گھر یعنی پاکستانیوں کا خصوصاً قبائلی پشتونوں کا ) کے 53 یوم آزادی کا دن ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ ہمیشہ شاد و آباد رہیں،

لاکھوں پاکستانیوں سمیت خصوصاً قبائلی پشتونوں کا روزگار اور ذریعہ معاش ادھر سے جڑا ہے 🇦🇪🇵🇰

#uaenationalday53 #عيدالوطني
#flypシviral
December 1, 2024 at 6:49 PM
‏کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا مولانا صاحب سے سوال
کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون
مولانا صاحب کا جواب
December 1, 2024 at 4:55 AM
باب الاسلام کانفرنس سکھر سیکیورٹی گیٹ سے عوام کی انٹری

#TeamJUISindh
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
November 28, 2024 at 10:40 AM
جو جزبہ اور جرات آپکی قیادت کا جوان ہے ۔ یہ جزبہ پاکستان کے سیاسی قیادت میں کسی کے پاس نہیں یہ جزبہ یہ جرات یہ استقامت اللہ نے جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کو بھی دی ہے ۔
فرزند قائد جمعیت مفتی اسد محمود
November 26, 2024 at 1:13 PM
ڈیرہ اسماعیل خان : 8 دسمبر کانفرنس پشاور کے تشہیری مہم کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس ۔

ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخواہ کے صوبائی ممبران
ضیاء وزیری، مقصود الرحمٰن، لعل خان خروٹی (ضلعی پریس سیکرٹری جےیوآئی ڈیرہ) محسن ظریف ، انجینئر منہاج الدین ، فدادوتانی اور ذیشان سیال پر مشتمل خوبصورت بیٹھک
November 25, 2024 at 11:51 AM
پاڑاچنار سے اگ کوہاٹ پہنچ گئی مگر مرکزی و صوبائی حکومتیں اقتدار کی رسی کشی میں مصروف عمل ہیں ۔
November 23, 2024 at 6:41 PM