zia78.bsky.social
@zia78.bsky.social
Reposted
ہم تعلیم، تجارت، ثقافت اور پیشہ وارانہ تربیت کے منصوبوں میں باہمی اشتراک کرنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے امیر جماعت اسلامی پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ مشاورت جاری رکھیں گے
اس موقع پر جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل فراست شاہ اور ڈائریکٹر امور خاوجہ آصف لقمان قاضی بھی موجود تھے
December 27, 2024 at 9:32 AM
Reposted
ہماری اقدار اور چیلنجز مشترک ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اہل غزہ کے تحفظ کےلیے مسلمان ممالک کو مشترکہ پالیسی بنانی چاہیے اور عملی اقدامات اٹھانے چاہییں
ترکیہ کے سفیر جناب عرفان نذیر اوغلو نے کہا کہ ہم پاکستانی عوام کے ساتھ ہر میدان میں اشتراک عمل کرنا چاہتے ہیں۔ ترکیہ اور پاکستان کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔
December 27, 2024 at 9:32 AM
Reposted
پاکستان کی داخلی صورتحال، خارجہ امور میں درپیش چیلنجز، پاک امریکہ اور پاک بھارت تعلقات، افغانستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے اسباب اور کشمیر کی موجودہ صورتحال زیربحث آئی۔ قومی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق ہوا
December 27, 2024 at 12:48 PM