🚨کنٹینرز کی دیوار
اٹھو کہ یقین ہے باقی ابھی،
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
🚨کنٹینرز کی دیوار
اٹھو کہ یقین ہے باقی ابھی،
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
*_خود ہی پورا ملک بند کرتے دیکھ کر یقین ہو گیا کہ نیازی نے ان کی لگائی ہوئی ریڈ لائن مٹائی نہیں بلکہ پھاڑ کر رکھ دی ہے۔۔۔_*🔥🔥
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

اخے عمران خان ختم شد تحریک انصاف ختم شد جیل میں بیٹھ کے سیاست کے شہنشاہ نے ان ڈفرز کو مجبور کردیا کہ سب راستے بلاک کررہے راستے کھلے چھوڑتے تو عوام کا سیلاب پہنچ جائے گا اسلام آباد ۔۔اگے کنواں پیچھے کھائی
سگیاں سے بھی موٹروے اور جی ٹی روڈ بند کردیاگیاشہری خوار ایمبولنیس بھی پھنس گئیں

*_کہیں کچھ بند کرنے سے رہ تو نہیں گیا 😊_*
*_پاکستانیو! آپکے احتجاج کی کال کا اتنا ڈر ہے تو سوچو جب پورا پاکستان اسلام آباد کا رخ کرےگا تو کیاہوگا_*
*_لازم ہیں کہ ہم بھی دیکھیں گے_*
#FinalCall
#finalcall24november

🚨 کرم ایجنسی میں ہزاروں کی تعداد میں عوام پارا چنار میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئ
*عوام کا غصہ خوفناک حد تک بڑھ گیا ہے
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
🚨 کرم ایجنسی میں ہزاروں کی تعداد میں عوام پارا چنار میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئ
*عوام کا غصہ خوفناک حد تک بڑھ گیا ہے
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
🚨مہر عبد الستار صاحب کے گھر پولیس کا ریڈ ، اہل علاقہ نے پولیس کو بھگا کر سیکیورٹی سنبھال لی۔
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
🚨مہر عبد الستار صاحب کے گھر پولیس کا ریڈ ، اہل علاقہ نے پولیس کو بھگا کر سیکیورٹی سنبھال لی۔
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
🚨لاہور میں بابو صابو کے مقام پر موٹروے بند ہونے بعد ٹریفک کی صورتحال، گاڑیوں کی لمبی قطاریں، کینٹینرز رکھ کر راستے بند کردئیے گئے

🚨ظلم کی انتہا
پی ٹی آئی امیدوار این اے 153 ڈاکٹر ریاض حسین لنگ کے گھر پولیس ریڈ
پولیس کا گھر کی خواتین پر بدترین تشدد ، ڈاکٹر ریاض کی بیٹی کی انگلیاں توڑ دیں۔