ایک آدمی
zht-8511.bsky.social
ایک آدمی
@zht-8511.bsky.social
نہ میں نیک نہ میں فیک

اسی لیئے تو زمانے میں اجنبی ہوں میں
سارے لوگ فرشتہ ہیں ایک آدمی ہوں میں
آمین
January 11, 2025 at 5:01 AM
جب ایک قیدی کو میڈیا تک اتنی رسائی ہو تو اسے سب کچھ کرنے کا حق حاصل ہے
December 9, 2024 at 1:58 AM
کتنے بیان بدل چکی ہے
December 6, 2024 at 4:02 PM