Zohaib Hassan
zh5767.bsky.social
Zohaib Hassan
@zh5767.bsky.social
خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی نے بارہا صوبائ اسمبلی میں صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حل کے لیے سی سی ائ کی میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا۔
بالآخر9 ماہ کے بعد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم کو سی سی ائ کی میٹنگ بلانے کے لیے خط لکھ دیا۔
#PPP
#PESHAWAR
November 18, 2024 at 5:08 PM