CH ZEESHAN MAJEED
banner
zeshizee123.bsky.social
CH ZEESHAN MAJEED
@zeshizee123.bsky.social
سلوٹ ہے جوانو 🫡
ہاہاہاہاہاہا دیوانے تو نکلیں گے

شادی کی ایکٹنگ کرنا بہت مُشکل ہے اس لیے پکڑے گئے کوئی اور جُگاڑ لگاتے بچ جاتے 🤣
November 24, 2024 at 2:57 PM
آمین...!!!
November 24, 2024 at 2:54 PM
اگر یہ کام نہ کرو گے تو کوڑے کرکٹ کی طرح پھینک دیے جاؤ گے...!!!
November 23, 2024 at 6:34 AM
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا...!!!
November 23, 2024 at 6:22 AM
اللہ سب کی سنتا ہے...!!!
November 23, 2024 at 2:27 AM
‏ایماندار لوگ لندن، دوبئی، بیلجیئم، آسٹریلیا، یورپ میں فلیٹ اور جزیرے بنا رہے ہیں اور ایک غدار شخص کینسر کا تیسرا ہسپتال بنا رہا ہے۔

آپ بے شک میری بات سے متفق نا ہوں لیکن بات میں وزن تو ہے🙂‍↔️
November 22, 2024 at 5:38 PM
‏💮الباقياتُ الصَّالحاتُ💮
سُبْحانَ اللَّهِ ، والحمدُ للَّهِ
ولا إلَهَ إلَّا اللَّهُ ، واللَّهُ أَكْبَرُ
ولا حَولَ ولا قوَّةَ إلَّا باللَّهِ
November 22, 2024 at 4:34 PM