zesh218.bsky.social
@zesh218.bsky.social
🔥🔥🔥🔥
November 19, 2024 at 2:25 PM
حامد میر: "‏چین ایک خاتون وزیر کے بیان سے ناراض ہے۔ اس کا تعلق وفاقی نہیں پنجاب حکومت سے ہے۔۔ میں نام نہیں لیتا"۔
واوڈا: "صرف وزیر نہیں ہے اور کلیئر کر دیں"۔
حامد میر: "چیف منسٹر ہے"۔۔؟
واوڈا: "میں اتنی ہی بات کر سکتا ہوں۔۔ حساس معاملہ ہے"۔
November 19, 2024 at 2:24 PM
Reposted
‏24 تاریخ کو قوم عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہو گی

پوری دنیا دیکھے گی

طاقت کے ایوانوں میں ‎#زلزلے آئیں گے۔

اپنے لیڈر عمران خان کو رہا کیے بغیر قوم واپس نہیں جائے گی

سسٹم جام ہو جائے گا۔

✌️✌️
November 19, 2024 at 5:15 AM
Reposted
عمران خان نو اسٹیبلشمنٹ نے جیل وچ قید کیتا ہویا اے۔

نکلو 24 تاریخ نو تے عمران خان نو رہا کراو
November 19, 2024 at 6:18 AM
کیا یہ خبر بھی درست ہے
November 19, 2024 at 4:52 AM