M Xafran🌚
banner
zefi1.bsky.social
M Xafran🌚
@zefi1.bsky.social
Allahmduillah 🖤
Proud of Muslim proud of Pakistani
وہ نیا سفرنئی امید نیا سحر ہے وہ طلوع ہوتا سورج ہے جو غروب ہونے کے لیے نہیں طلوع ہونے کے لیے ابھر رہا ہے دھرتی کے اس کونے سے جس کونے پر اندھیرے اور غلاموں کا راج رہا ہے وہ پہلی صدا ہے، فضا میں بُلند صدا ہے، وہ آزادی کے گیت جیسا ہے سچ تو یہ ہے کہ وہی آزادی کا نعرہ ہے
December 6, 2024 at 6:13 PM
نائب ناظم اعلیٰ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب 👀🤍
November 20, 2024 at 2:11 PM
کنری کے رہائشی محمد عامر ولد لیاقت گجر نے اپنی اہلیہ اور پانچ بچوں کے ہمراہ قاادیاانیت سے تائب ہوکر کلمہ طیبہ پڑھ کر گلزار خلیل سامارو میں پیر محمد عمر جان سرہندی کے دست مبارک پر اسلام قبول کرلیا،پوری فیملی کو دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
November 19, 2024 at 4:17 PM
Thank you @bsky.app 😊
November 19, 2024 at 1:57 PM
*بریكنگ نیوز 🚨*
*عرس بابا جان کے تیسرے روز 21 نومبر بروز جمعرات لاہور میں گورنمنٹ آف پنجاب نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا*
November 19, 2024 at 6:58 AM
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 24 گھنٹوں میں 850 سے زیادہ دوس+دوستوں نے فالو کیا ، اور سب کو فالو بیک دیا،
مزید کوشش کررہا ہوں کہ تمام ساتھیوں کا فالو کروں،
آرٹی کی درخواست کرتا ہوں تاکہ سب دوستوں تک پیغام پہنچ جائیں اورسب کو فالو بیک دیں سکوں
میرےاس اکاؤنٹ کولازمی آرٹی اورفالوکریں
محمد زعفران گلگتی
November 19, 2024 at 6:47 AM
قائد عزیمت امیرالمجاہدین فنافی خاتم نبیین فاتح قادیانیت امام ثانی، نائب
غوث ورضا
شیخ الشیوخ استاز الاساتذہ قائد ملت اسلامیہ پیر طریقت رہبر شریعت امام العاشقین حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ
‎#TLP_Promotion
November 19, 2024 at 4:54 AM
November 18, 2024 at 9:05 PM
👈بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے

آپ سب یہ کام کریں!

ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا 🙏
#TLP_Promotion
November 18, 2024 at 5:02 PM
حضور اقدس ﷺ کی نگاہ کرم کے بغیر کوئی نیکی قبول نہیں ہوگی، حضور اقدس ﷺ مدینہ میں جلوہ گر رہ کر کونین کو فیض دے رہے ہیں۔

فرمان امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ!
November 18, 2024 at 1:18 PM
مسلسل 8 ماہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والا ایسا شیر دل جوان، جو نہ بکا نہ جھکا نہ ڈر کر پیچھے ہٹا بلکہ اپنے عظیم باپ کے عظیم نظریے پر ایسا ثابت قدم رہا کہ دشمنوں کو بالآخر جھکنا پڑا
#TLP_Promotion
November 18, 2024 at 11:45 AM
اس دور میں اگر کوئی شخص ہر ظلم کے خلاف کھڑا رہا تو وہ مجدد اعظم امیرالمجاہدین رحمتہ اللہ علیہ ہیں
November 18, 2024 at 11:43 AM
مارکیٹ میں خواجہ سرا بھی 804
.......😂🤫
November 18, 2024 at 11:16 AM
زیادہ سے زیادہ ایک دوسرے کو فالو کرے ایک دوسرے کو فالو بیک کرے اپنی اپنی پوزیشن مضبوط کرے۔ ٹوئیٹر پاکستان میں ختم سمجھے لوگ VPN سے ٹوئیٹر استعمال کر کر کے تھک چکے ہیں ساری ٹریفک بہت تیزی سے ادھر آرہی ہے۔۔
November 18, 2024 at 10:24 AM
اس شخصیت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
November 18, 2024 at 10:23 AM
November 18, 2024 at 10:03 AM
‏ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
November 18, 2024 at 12:50 AM
پہلے چڑیا پھر ایکس اب نیلا آسمان میں ہم آپ لوگوں کو خوش آمدید کہتے ہیں 😂
November 18, 2024 at 12:34 AM
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 11:53 PM
@madihashahadv.bsky.social شکریہ ❤️
November 17, 2024 at 11:48 PM
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کو فولو کریں شکریہ اور آپ سب فولو بیک بھی شکریہ
@bsky.app
@abroo.bsky.social
@secretbattalion.bsky.social @mrrha.bsky.social @1tlp.bsky.social @nasir786.bsky.social
@sgali101.bsky.social
November 17, 2024 at 11:41 PM
آپ سب کو دعوت ہے 🖤🥰
November 17, 2024 at 11:16 PM
میرا یہ نیو اور پہلا اکاؤنٹ ہے اس کی پہلی پوسٹ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم شان اقدس میں ہوگی تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
#من_سب_نبیا_فقتلوہ
November 17, 2024 at 10:50 PM
مرکز عشق
November 17, 2024 at 10:40 PM