banner
zee496.bsky.social
@zee496.bsky.social
ووٹ کی عزت کا منتظر ایک عام پاکستانی 🇵🇰
Reposted
معروف برطانوی کاروباری شخصیت Alfie Best Jr نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے۔ اللّٰہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین 🤲
November 21, 2024 at 10:05 AM
یوتھیا یا انسان ۔۔۔
November 20, 2024 at 3:40 AM
Reposted
Reposted
Public service message
November 19, 2024 at 5:10 PM
Reposted
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے ۔
السلام وعلیکم صبح بخیر
November 20, 2024 at 3:29 AM
Reposted
کیا آپا علیمہ ٹھیک کہہ رہی ہیں؟
November 18, 2024 at 11:59 AM
Reposted
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرالی کے علاقوں ایپی اور ہرمز میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
آپریشن میں 6/7 دہشت گردوں کے ہلاک تصدیق کی گئی
November 18, 2024 at 11:58 AM
Reposted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
November 18, 2024 at 2:15 AM
مسلم لیگ نون کے سارے ایکٹو ورکرز کو باجماعت بلیو سکائی میں داخل ہوتے اور ایک دوسرے کو فالو کرتے ہوئے دیکھ کے بہت اچھا لگا ۔ بڑی امید ہے کہ والنٹیریرز یہاں بھی یوتھیا فرائی کا کام تسلی بخش کرتے رہیں گے ۔ اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ہو
November 18, 2024 at 2:37 AM