Zartaj Gull Wazir
banner
zartajgullwazir.bsky.social
Zartaj Gull Wazir
@zartajgullwazir.bsky.social
My seat is Imran Khan's trust, proud elected MNA NA

185 DGK. Former Minister of State for Climate .Change
. Mi 88⁸.lq3kk
August 9, 2025 at 3:33 AM
وہ لوگ جن کا( PMNL)سیاسی نظریہ اتنا تنگ ہو کہ مخالف جماعت (PTI) کے لوگوں کی لاشیں گرنے پر خوش ہیں
خدا انہیں بہتر جواب دے ، آمین
November 27, 2024 at 7:11 PM
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 23, 2024 at 1:55 PM
بشرمو کُچھ تو خدا کا خوف کرو یہ ریاست جو ماں جیسی کہلاتی ہے ۔۔۔۔
اس میں کیا ہو رہا ہے
اس شہید پاراچنار پر گولیاں ضائع نہیں
کی گئیں بلکے نام نہاد ملا نے ڈبو کر اور ساتھ تشدد کر کے شہید کیا 💔
الھم عجل لولیک الفرج آمین
#parachinar
November 22, 2024 at 9:55 PM
علی عباس قریشی خان کا د رینہ سپاہی ٹائیگر جو اج کوٹ ادو میں اپنی جھوٹی ایف ائی ار میں ضمانت کے لیے عدالت پیش ہوا ضمانت ہونے کے باوجود کورٹ کے اندر سے پولیس نے گرفتار کر لیا تاکہ وہ 24 نومبر کو خان کی کال پہ نہ پہنچ سکے ہر طرح کے فستایت پی ڈی ایم کی حکومت سے جاری
November 21, 2024 at 3:18 PM
خان کے اور میرے ڈیرہ غازی خان کے بہترین کپتان کا کھلاڑی محمد اکرم لاشاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فسطائیت کی انتہا ہے پرامن نہتے لوگوں کو 24 نومبر کے پرامن احتجاج سے روکنے کے لیئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال
#releaseimrankhan
November 21, 2024 at 3:17 PM
24 نومبر کا احتجاج فائنل ہو چکا ہے بحیثیت پاکیستانی ہر شخص پے لازم ہے وہ اپنے حق کیلئے نکلے
#24novemberfinalcall
November 21, 2024 at 2:17 PM
سانحہ پاراچنار۔۔۔ اڑتیس بے گُناہ شہید۔۔۔ گُزشتہ روز درجنوں فوجی اہلکار شہید اور یہ تعداد بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ سوال کس سے کریں؟ ریاست سے جو اپنے شہریوں کو نہ تحفظ دے سکتی ہے اور نہ ہی عزت۔۔
‎#Parachinar
November 21, 2024 at 1:12 PM
ظلم کی انتہا!
عوام کی خدمت کے بجائے عسکری ٹولے کی غلامی کرنے والی پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے یاسر ملہی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ گرفتاری سے بچنے کی کوشش کے دوران یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے۔
خدا جانے یہ ریاست اور کتنے بے گناہوں کی جان لے گی!
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 21, 2024 at 2:29 AM
PTI virtual jalsa.
November 20, 2024 at 4:29 PM
Official account zartaj Gull Wazir ✌️
November 20, 2024 at 4:19 PM