Zari Sheikh
banner
zarisheikh.bsky.social
Zari Sheikh
@zarisheikh.bsky.social
نواز شریف دا شیر
Reposted by Zari Sheikh
‏علی آمین گنڈا پور کے بھاگنے کی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔ یہ دیکھیں علی آمین بھاگ رہا ہے۔
#انقلاب_تو_وڑ_گیا
November 26, 2024 at 9:27 PM
Reposted by Zari Sheikh
اس ملک میں جتنا کام نواز شریف نے کیا اگر گنوانے لگے تو سارا دن اور رات گزر جائے، عوام کسی احتجاج کو نہیں مانتے۔ عوامی رائے
November 24, 2024 at 12:07 PM
Reposted by Zari Sheikh
‏خیبر پختونخوا کے سرکاری خزانے سے پہلے 81 کروڑ روپے خرچ کئے گئے اس بار اس سے بھی زیادہ خرچ کیے جا رہے ہیں سرکاری وسائل سرکاری مشینری اور سرکاری ملازمین پشاور سے احتجاج میں شامل ہیں اور وفاق پر حملہ کرنے کیلئے آ رہے ہیں۔
November 24, 2024 at 9:13 AM
Reposted by Zari Sheikh
CM Punjab News Corner!

Maryam announces major reforms for Punjab schools.
November 22, 2024 at 8:59 AM
میرا لیڈر نواز شریف 🐅🐅🐅
November 18, 2024 at 6:42 PM
Reposted by Zari Sheikh
بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
November 18, 2024 at 2:10 PM
Reposted by Zari Sheikh
ٹیکس چوری کرنیوالوں اور انکی معاونت کرنیوالوں کو کیفر کردار تک پہنچا رہے ہیں

ملکی معیشت کی ترقی تب ہی ممکن ہے جب سب اپنے حصے کی ذمہ داری پوری کریں، تمام شعبہ جات کو ٹیلیس ادا کر کے ملکی ترقی میں کردار ادا کرنا ہو گا

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف
November 18, 2024 at 2:00 PM