Liaqat zaman
zarar55.bsky.social
Liaqat zaman
@zarar55.bsky.social
اس کا نام لینگے تو یہ پرانا کھاتہ کھول دیگا سارے جنرلوں نے اس سے رشوت لی ھے
January 18, 2025 at 10:59 AM
یہ اسٹیبلشمنٹ کی سنگین غلطی ہوگی اور ملک میں خانہ جنگی شروع ہو سکتی ہے
November 30, 2024 at 3:41 AM
شاید یہ گلے ملنے والوں کو پتہ نہیں تھا کہ ان لوگوں کو بلوچوں اور پختونوں کا خون پی پی کر خون پینے کا عادت پڑ چکا ہے
November 28, 2024 at 3:54 PM
کوئی بھی ماں کے پیٹ سے دھشت گرد پیدا نہیں ہوتا اس کو دھشت گرد بنانے میں اس معاشرے اور ریاست کے جبر و ظلم کا پورا پورا ہاتھ ہوتا ھے
November 28, 2024 at 3:41 PM