Zafaralishahchitrali
banner
zalishah.bsky.social
Zafaralishahchitrali
@zalishah.bsky.social
دفاع پاکستان و اسرائیل مردہ باد ملین کوئٹہ کا فضائی منظر
#JUIMillionMarchQta
May 15, 2025 at 5:37 PM
‼️ کوکا کولا کے مزے لینے سے پہلے یہ یاد رکھیے گا کہ ایک صہـ.ـیونی اِسنائـپر بوڑھوں،بچوں،مرد و خواتین فلسـ.ـطینیوں کو نشانہ بنانے کے دوران بھی کوکا کولا کے مزے لے رہا تھا۔

⭕ فلســطینی صحافی بسـ.ـان عودہ کا شمــالی غــزہ سے پوری دنیا کے لوگوں کو بائیکاٹ کی یاد دہانی پر اہم پیغام۔ #کوکاکولا_بائیکاٹ
March 13, 2025 at 11:35 AM
قائدجمعیت مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کیلئے راونہ💝
#مولانا_فضل_الرحمن_صاحب #MaulanaFazlurRahman
March 3, 2025 at 3:01 PM
تم کرکٹرز کو پروٹوکول دیتے رہو، ہم علماء کے جنازے اٹھاتے رہے....!
ایسا کب تک چلے گا ؟ 😢
#مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید
March 1, 2025 at 1:38 PM
اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور قائد محترم کی سٹیج آمد کے شاندار اور قابلِ دید مناظر ملاحظہ فرمائیں۔
#اسرائیل_مردہ_بسد_کانفرنس_پشاور
December 8, 2024 at 2:10 PM
‏مدارس کا پیغام اہل اختیار کے نام
گارڈ آف آنر جامعہ عثمانیہ نوشہرہ
December 7, 2024 at 2:22 PM