banner
zakkhan.bsky.social
@zakkhan.bsky.social
میں جرنیلوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ وردی پہن کر اور سونے کے بلے لگا کر اگر اپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ پ پاکستان کو خوبصورت وطن بنا سکیں گے،اسٹیبلشمنٹ ،پاکستان کی مت_کبر بیوروکریسی ، پاکستان کے مفاد پرست طبقے اورسیاست دانوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ اب آپ کے بس میں پاکستان کی خوشحالی نہیں ہے
November 28, 2024 at 8:44 PM
مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب شہید اسلام کانفرنس سکھر کے میڈیا انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں
‎#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
November 28, 2024 at 2:55 PM
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اور جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ترجمان محترم جناب اسلم غوری صاحب شہیید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رحمہ اللہ کی آخری آرام گاہ آمد اور فاتحہ خوانی
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
November 28, 2024 at 2:53 PM
اللّٰہ تعالیٰ آج باب الاسلام کانفرنس میں شرکت کرنے والے تمام قائدین اور شرکاء کی حفاظت فرمائے اور اس بابرکت کانفرنس کو اہلیان سکھر و سندھ کےلیے خیر وعافیت والا بنادے آمین 🤲
November 28, 2024 at 2:47 PM
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب آج سندھ ہائی باب الاسلام کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔
November 28, 2024 at 2:47 PM
پیرنی کی ہمشیرہ مریم ریاض کہتی ہے کہ پیرنی کو علی امین گنڈاپور زبردستی گاڑی میں بٹھا کرلے گئے ۔
اسلام آباد کی سڑکوں پہ 120 کی رفتار سے بھاگنے والا علی امین گنڈاپور ، پیرنی کے جنات اور مؤکلات سے زیادہ طاقتور ہے کیا ؟
پیرنی کے پیروکارو جواب دو ۔
November 28, 2024 at 2:46 PM
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر سکھر کا منظر 🌹✍️🥀

.

Ten Unknown Facts About #BMW
November 28, 2024 at 2:45 PM
November 25, 2024 at 3:58 PM
مجھے تو ڈر ہے کہیں سر پر کفن باندھ کر راتو رات 12 ضلعے نہ کوئی کراس کر جائے ,😬😬
November 25, 2024 at 3:55 PM
جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ❤️
November 25, 2024 at 3:52 PM
چلتے ہیں دھبے پاٶں کہ کوٸی جھاگ نہ جاٸے
میدان پر نظر رکھے کہ کوٸی یوتھی بھاگ نہ جاٸے
November 25, 2024 at 3:48 PM
November 23, 2024 at 12:23 PM
November 22, 2024 at 4:06 PM
آج جس جس کو یہ پوسٹ نظر آئے وہ ضرور دعا کرے خدا تعالیٰ ہمارے قائد قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو صحت والی لمبی زندگی نصیب فرما آمین
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 5:51 AM
Reposted
آج جس جس کو یہ پوسٹ نظر آئے وہ ضرور دعا کرے خدا تعالیٰ ہمارے قائد قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو صحت والی لمبی زندگی نصیب فرما آمین
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:24 PM
اس عظیم ہستی کیساتھ دل سے محبت دل سے پیار اور دل سے لگن ہے
مخالف جو بھی کہی ہمیں کوئی پرواہ نہیں
ہمارے لئے العلماء ورثت الانبیاء کافی ہے #mulan
November 20, 2024 at 5:49 AM
@gulllalajamayati.bsky.social جمعیت کے ابابیلوں نیلے آسمان پر آپ سب کا خوش آمدید 🫠😊
احباب فالو کا اہتمام کریں فالو بیک ملیگا @moulanaofficial.bsky.social
November 20, 2024 at 5:48 AM