Zakir khan Yousafzai
zakirjaan298.bsky.social
Zakir khan Yousafzai
@zakirjaan298.bsky.social
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
November 18, 2024 at 5:24 PM
سننے میں ایا ہے کہ پیرنی جادوگرنی احتجاج میں شرکت نہیں کریگی،کیونکہ محترمہ گھریلوں خاتون ہے۔
اس کا مطلب ان کو باقی عورتیں بازاری لگتی ہے، یہی اوقات ہے یوتھیوں کے 🤣🤣
November 18, 2024 at 4:40 PM