Zain Tariq PTI
banner
zaintariqpti.bsky.social
Zain Tariq PTI
@zaintariqpti.bsky.social
‏گراؤنڈ سے آنے والی اطلاعات:
26 نمبر چونگی کے قریب نور ہسپتال - PSO کے قریب تقریباً 20 لوگوں کو ڈائریکٹ فائر مارے گئے ہیں
November 25, 2024 at 8:14 PM
*ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، حکومت سڑکیں بلاک کرکے عوام کو تکلیف دے رہی ہے، علی امین گنڈاپور۔۔!!*
November 22, 2024 at 4:56 PM
*ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، حکومت سڑکیں بلاک کرکے عوام کو تکلیف دے رہی ہے، علی امین گنڈاپور۔۔!!*
November 22, 2024 at 4:55 PM
‏24نومبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی کارکنان کا اسلام آباد پولیس کو پیغام
November 21, 2024 at 2:21 PM
‏مذاکرات چلتے رہتے ہیں، مگر یہ پتہ چل گیا، یہ سیریس نہیں تھے، یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے، سنہری موقع تھا مجھے رہا کر دیتے، واضح ہو گیا مجھے انگیج کر کے معاملے کو طول دینا چاہتے ہیں، اصل طاقت جس کے پاس ہے، اُسی نے یہ سب کیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
November 21, 2024 at 11:23 AM
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
November 21, 2024 at 8:04 AM
‏میں نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا، کل تک مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو جمعے سے قافلے نکل پڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
November 20, 2024 at 10:52 AM

نارووال(بدوملہی) پی ٹی ائی کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کے پیش نظر پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی کے گھر پولیس نے غیر قانونی ریڈ کی۔

پولیس کی اس غیر قانونی گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا

انا للہ وانا علیہ راجعون
November 20, 2024 at 10:49 AM
جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں،

پر امن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقوق کا تحفظ کرے۔
اگر ریاستی اداروں کے لوگ آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نظر آئیں تو ان کو بےنقاب کریں!
November 20, 2024 at 5:57 AM
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 2:03 PM
‏فیصل واوڈا چڑیا گھر کا "بِجو" ہے، تحریک انصاف کا ردعمل۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 11:30 AM
‏ہم پر جو ظلم ہو رہا ہے، اس کیخلاف نکلنا ہے، باہر نکل کر بتائیں یہ نظام قبول نہیں، سب سے زیادہ اوورسیز پاکستانیوں کو احساس ہونا چاہئے، اوورسیز پاکستانی جہاں جہاں ہیں، اپنے ملک کیلئے نکلیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
November 18, 2024 at 11:10 AM
اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کیخلاف 62 بوگس مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش۔
November 18, 2024 at 7:09 AM
November 18, 2024 at 5:22 AM