zainjutt.bsky.social
@zainjutt.bsky.social
‏ہولناک ویڈیوز اور تصاویر سامنے آنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

قاتل اس ظلم و بربریت سے بچ نہيں پائیں گے۔ ان کا یوم حساب آئے گا

بار بار اندرا گاندھی کا انجام ذہن میں آرہا ہے جس نے جون 1984 میں آپریشن بلیو اسٹار میں سکھوں کا قتل عام کروایا تھا۔ اس کے پانچ مہینے بعد اپنے سکھ گارڈز کے ہاتھوں ماری گئی تھی
November 29, 2024 at 9:15 PM
اللہ کے فضل سے۔۔
پوری سیاست اس وقت عمران خان کے ہاتھ میں ہے۔۔

فیصلہ صرف خان کا چلے گا۔۔!!!
November 25, 2024 at 7:52 PM
*یہ جو بھی اڈیالہ جیل گئے ہیں پہلے خان انہیں دیکھ کر مسکرائے گا،*

*پھر سجی لت کھبی تے چڑھائے گا،*

*پھر پوچھے گا اس ویلے کدھر آ گئے او تو یہ کہیں گے خان صاحب وہ کہ رہے ہیں یہاں سے کسی اور جگہ چلے جائیں گے،*

*تو آگے سے خان صاحب لت نیچے کر کے کہے گا نسوں ایتھوں ہنڑ تے میں انہاں گچی تو پکڑیا اے-*😃
November 25, 2024 at 6:26 PM