اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔۔
ریکٹر اسکیل پر شدت 804 بتائی جا رہی ہے
جس سے جی ایچ کیو پنڈی کی بڑی بڑی دیواریں بھی ہل گئی ہیں۔۔

ججز نے عمل کرنا شروع کردیا ہے
اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے والے کو بری کردیا اور باقی سب کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں،
یہ ہوتے ہیں آزادنہ فیصلے ۔۔۔شکریہ یحییٰ صاحب

کیا یہ پاور شو 24نومبر کو پی ٹی آئی کارکنان کو اسلام آباد داخل ہونے سے روک سکے گا؟ فیصلہ 24 نومبر کو ہوگا

ریڈ زون کی طرف جانے والا راستہ جلد کنٹینرز کے ذریعے بند کر دیا جائے گا۔

مقدمہ جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، پولیس سےمزاحمت، سرکاری املاک کی نقصان رسانی سمیت دیگر واقعات پر درج کیا گیا
راولپنڈی پولیس

یہ ملک کی ڈیجیٹل سرحدیں کون سی ہیں؟
رہنمائی درکار ہے۔۔
یہ ملک کی ڈیجیٹل سرحدیں کون سی ہیں؟
رہنمائی درکار ہے۔۔
ملٹری کورٹس کیس کا نکتہ 26ویں آئینی ترمیم کی سماعت میں رکاوٹ کیسے بنے گا؟

خان صاحب نے کہا: میں مارا جاؤں گا یا کامیاب ہو جاؤں گا۔
عامر مغل

حکومت میڈیا کے ذریعے مذاکرات کا جو ماحول بنا رہی تھی، اس میں ناکام ہو گئی ہے۔ ان کو پتہ ہے کہ تحریک انصاف بھرپور تیاری کے ساتھ آ رہی ہے ورنہ اتنی بڑی تعداد میں کنٹینرز لانے کی ضرورت نہیں تھی

عمران خان موجودہ رجیم میں کبھی بھی باہر نہیں آئیں گے۔جب تک عوام کا دباؤنہیں ہوگا، کچھ نہیں ہوگا۔ اگر کوئی سمجھتا ہےکہ عمران خان عدالتوں کےذریعے رہاہوں گے تو وہ زمینی حقائق سےہی بےخبر ہے

عمران خان کا واضح اعلان
عمران خان کا واضح اعلان
تحریک انصاف کے کارکنان 24 نومبر کی تیاری کریں۔ خان کی رہائی کا فیصلہ بھرپور احتجاج سے ہی ہوگا

اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔