Ahmad Malik
banner
zainamalik.bsky.social
Ahmad Malik
@zainamalik.bsky.social
Islam
اللہم آمین
November 25, 2024 at 6:01 PM
ہمارے ملک کے تمام سیاستدان اپنے مفاد کے لیے سیاست کرتے ہیں عوام یا ملک کے مفاد کے لیے نہیں
بلکہ عوام ملک کو نقصان پہنچا کر اپنے مفادات حاصل کرتے ہیں اور عوام سیاستدانوں کے مفاد اور اپنے اور اپنے ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے ہمہ وقت ان کے ساتھ ہے
November 20, 2024 at 5:27 AM