Zainab Ishaq
banner
zainabishaq.bsky.social
Zainab Ishaq
@zainabishaq.bsky.social
I want to be a jurnalist just like imran raiz khan my fvt jurnalist
بلوچستان کے جو حلات نظر آرہیں ہیں وہ ہم سے جلد الگ ہوجاۓ گے اگر ایسا ہی چلتا رہا تو وہ وقت دور نہیں جب ہم ایک بہت بڑی تباہی کے دہانے پر کھڑے ملیں گے اس لیے ریاست کو ہوش کے نخن لینے ہوں گے
March 30, 2025 at 1:17 PM
رمضان کے بعد انشاءلله روزانہ ملکی تفصیلات سے آگاہ کیا کرونگی
#گولی_کیوں_چلاٸ
یہ سوال کبھی بند نہیں ہوگا پوچھا جاۓ گا
March 28, 2025 at 12:32 PM
عمران ریاض خان محفوظ ہیں ❤️
December 23, 2024 at 1:52 PM
Follow the Kaptan team channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029...
Kaptan team | WhatsApp Channel
Kaptan team WhatsApp Channel. . 0 followers
whatsapp.com
December 17, 2024 at 11:04 PM
آپ کی فوج کو بدنام کیا جارہا ہے اس لیے باٸیکاٹ کریں ایسی چیزوں کا جو فوج کے نام سے بک رہی ہیں شکریہ
December 16, 2024 at 7:46 PM
‏سؤر کا گوشت مفت بھی ملے تب بھی حرام ہے حرام ہے حرام ہے بائیکاٹ مہم کی شاندار کامیابی کمپنی کا مال ایک کیساتھ ایک فری لیکن حرام سے دور رہیں اپنے بچوں کو حلال کھلائیں۰۰
December 16, 2024 at 7:45 PM
جنکو تم نے شہدا چوک میں اندھیرا کر کے قتل کیا اُنکے بچے عمران خان کی تصویر اُٹھائے کھڑے ہیں ، عمران خان اس قوم کی رگوں میں دوڑتا ہے
December 15, 2024 at 4:15 PM
December 15, 2024 at 8:00 AM
باٸیکاٹ جاری رکھیں ہم اپنے شہیدوں کا لہو فراموش نہیں کر سکتے وہ اس ملک اور آپ کے لیے اپنی جانیں قربان کر گے ہیں ان کو انصاف دلوانا آپ کا فرض ہے
December 15, 2024 at 7:58 AM
اُلٹی گنتی شروع کر دے جبر ظلم فسطاٸیت کی تایک رات ختم ہونے۔کو ہے
December 15, 2024 at 7:56 AM
صورتحال
December 15, 2024 at 7:54 AM
مذمت نہیں کر سکتے تو خاموش رہتے۔ آپکا بھرم رہ جاتا قائرہ صاحب۔۔۔
December 13, 2024 at 10:32 PM
December 11, 2024 at 9:34 PM
افکارِ علوی صاحب کو 24 گھنٹوں میں قوم کا ہیرو بنانے کا شکریہ۔ علوی صاحب ہمیشہ سے انقلابی شاعر اور حق گو رہے ہیں، مگر بیانِ حلفی کا ٹھپہ ضروری تھا جو لگ گیا۔ عمران ریاض خان
December 11, 2024 at 9:31 PM
غدارِ وطن چیف اف آرمی سٹاف عاصم منیر نے حکم دیا اور عمل نقوی اور اس کے درندو نے کیا درخواست گھٹیا حکومت نے کی فاٸدہ اس میں حکومت +اشٹیبلشمنٹ کا تھا
December 7, 2024 at 7:48 PM
الزام ایک دوسرے پر ڈالنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا سوال اب بھی وہی ہے گولی کیوں چلاٸ؟
#گولی_کیوں_چلاٸ
December 7, 2024 at 5:49 PM
اس میں شاعر اس چیز کی دھمکی لگا رہا ہے کہ اگر بائیکاٹ سِلسلہ اسی طرح جاری رہا تو عسکری اداروں میں سویلین کو نوکری سے نکال دیا جاۓ گا
December 7, 2024 at 5:39 PM
سور کے گوشت کی قیمت گرانے سے وہ حلال نہیں ہو جاتا
قاتلانِ پاکستان کی اشیاء کا بائیکاٹ کر کے پاکستان کو مضبوط بنائیں
December 6, 2024 at 6:57 PM
ہمارے کئی لوگ اب تک مسنگ ہیں جن کی زندگی کے بارے میں ہمیں شدید تحفظات ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے۔ عمران خان
December 6, 2024 at 4:58 PM
درست جملہ
آپ سب جنرل کے الیکشن اور انکی شارٹ لسٹ سلیکشن پر آئے ہیں
December 6, 2024 at 3:07 PM
یہ پاکستان سے پنجاب پر آ چکے ہیں جلد ہی تسلیم کریں گے کہ مسلم لیگ ن ایمن آباد کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔
December 6, 2024 at 1:15 PM
تم نے ماڈل ٹاون میں بھی پولیس کو سختی سے منع کر کے گلو بٹ کے ہاتھ میں بندوک دی تھی ، ٹوپیاں مت کراو بتاو گولی کیوں چلائی اور کس سے چلوائی ؟
December 6, 2024 at 10:56 AM
مطالبات
December 5, 2024 at 7:45 PM
عمران خان کا ایک بار پھر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا علان 14دسمبر کو سول نافرمانی کی تحریک شروع ہو گی اگر ہمارے مطالبات نہیں مانے گے تو اس تحریک کے نتائج کی زمہ دار حکومت ہوگی
December 5, 2024 at 7:42 PM