جو آستیں میں رہتے ہیں وہ بھی پل جائیں۔۔۔
جو آستیں میں رہتے ہیں وہ بھی پل جائیں۔۔۔
اِک برس اور زندگی کر لی
اِک برس اور زندگی کر لی
میں بوڑھا ہو گیا ہوں اِسی ایک سال میں
عدیم ؔہاشمی
میں بوڑھا ہو گیا ہوں اِسی ایک سال میں
عدیم ؔہاشمی
--------------------------------
ان میں سیدنا مسیح علیہ السلام کے متعلق تو یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ یہ ان کی تاریخِ پیدایش نہیں ہے۔
قائدِ اعظم کے متعلق گمانِ غالب یہ ہے کہ صحیح ہے ۔
میاں صاحب کے معاملے میں قطری شہزادے کا خط درکار ہے ۔

مزاحمت کا یہ سلسلہ، کیسے ختم ہو گا؟
مزاحمت کا یہ سلسلہ، کیسے ختم ہو گا؟
ہے عقیدہ یہ اپنا بصدق و یقین،
تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں۔
دست قدرت نے ایسا بنایا تجھے، جملہ اوصاف سے خود سجایا تجھے،
اے ازل کے حسیں، اے ابد کے حسیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں۔
ہے عقیدہ یہ اپنا بصدق و یقین،
تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں۔
دست قدرت نے ایسا بنایا تجھے، جملہ اوصاف سے خود سجایا تجھے،
اے ازل کے حسیں، اے ابد کے حسیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں۔
مسام لمس کی ترسیل چھوڑ دیتے ہیں
احتشام حسن
مسام لمس کی ترسیل چھوڑ دیتے ہیں
احتشام حسن