Zahid Nadeem ✅️
banner
zahidnadeempk.bsky.social
Zahid Nadeem ✅️
@zahidnadeempk.bsky.social
Love is my passion
دنیا کے 162 سے زیادہ ممالک کے لاکھوں افراد مختلف مذاہب رنگ نسل کے لوگوں کا ایک جگہ جمع ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہے متحدہ عرب امارات دنیا کا محفوظ ترین بہترین ترین ملک ہے
November 25, 2024 at 4:10 PM
November 21, 2024 at 9:57 PM
❣️» محسن جنوبی پنجاب ممتاز عالم دین شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا زبیر احمد صدیقی صاحب مدظلہ العالیٰ (مسؤل وفاق المدارس العربیہ جنوبی پنجاب) کو پروردگار عالم صحت_کاملہ عطاء فرمائیں۔ آمین ،
احباب_گرامی سے دعاؤں کی استدعا ہے۔۔۔!!!!!
November 20, 2024 at 5:43 PM
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ آمد

تفصیلی ملاقات میں ۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب بھی موجود
November 19, 2024 at 6:46 AM