سرائیکی وسیب کی عوام کو چولستان اور تھل کے رقبوں کی الاٹمنٹ سمیت نئی نہریں نکال کر استحصالی اور تعصب کی بنیاد پر کی جانی والی آبادکاری کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا سندھ دریاء الگ سے خشک ہوگا ، لائیو اسٹاک کی پیدوار کے خاتمے ساتھ ساتھ مقامی آبادی دربدر کی جا رہی ہے
November 20, 2024 at 2:53 PM
سرائیکی وسیب کی عوام کو چولستان اور تھل کے رقبوں کی الاٹمنٹ سمیت نئی نہریں نکال کر استحصالی اور تعصب کی بنیاد پر کی جانی والی آبادکاری کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا سندھ دریاء الگ سے خشک ہوگا ، لائیو اسٹاک کی پیدوار کے خاتمے ساتھ ساتھ مقامی آبادی دربدر کی جا رہی ہے
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
November 18, 2024 at 9:38 AM