MNS KA DEWAANA
zahidgujjar.bsky.social
MNS KA DEWAANA
@zahidgujjar.bsky.social
Proud to be Gujjar 😎
Proud to be Pakistani 😎
Proud to be a Punjabi 😎
PML-N supporter 😎
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 23, 2024 at 6:36 AM
Reposted by MNS KA DEWAANA
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔

کل سے کام شروع کریں گے iA

ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝

1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں

میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
November 19, 2024 at 12:11 PM
🤍صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم 🥀🤍
November 19, 2024 at 12:44 AM
Reposted by MNS KA DEWAANA
ریاست اس نعروں کو سیریس لیں🚨
‏یہ بغاوت نہیں تو اور کیا ہے ل؟ یہ الجہاد نہیں سیاست الفساد ہے نو مئی سے پہلے بھی ایسے حلف لئے گئے اور پھر نہ کرنل شیر کا مجسمہ بچا نہ ایم ایم عالم کا جہاز
‏👈علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں ’’الجہاد الجہاد‘‘ کے نعرے
November 18, 2024 at 7:49 AM
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے چلڈرن ہسپتال واقعے کا سخت نوٹس لے کر سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلی پنجاب نے میں ہول کے کھلے ہونے کو مجرمانہ غفلت قرار دیا اور ذمے داروں کے خلاف قانونی کاروائی کا حکم دیا
November 18, 2024 at 8:42 AM
بریکنگ نیوز:شاہ محمود قریشی،اعجاز چوپدری،سرفراز چیمہ و دیگر کے خلاف 9 مئی کے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
November 18, 2024 at 8:41 AM
ریاست اس نعروں کو سیریس لیں🚨
یہ بغاوت نہیں تو اور کیا ہے ل؟ یہ الجہاد نہیں سیاست الفساد ہے نو مئی سے پہلے بھی ایسے حلف لئے گئے اور پھر نہ کرنل شیر کا مجسمہ بچا نہ ایم ایم عالم کا جہاز
👈علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں ’’الجہاد الجہاد‘‘ کے نعرے
November 18, 2024 at 8:38 AM