Dr Zahid
banner
zahidgomalian.bsky.social
Dr Zahid
@zahidgomalian.bsky.social
PhD Media studies love politics hate violence
Reposted by Dr Zahid
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
www.facebook.com/share/r/WZjz...
Redirecting...
www.facebook.com
November 22, 2024 at 3:31 PM
بھٹو ازم کے عظیم ساتھی مشال آزاد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے
ہم مرکزی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مشال آزاد کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے
@bbhuttozardari.bsky.social
November 22, 2024 at 5:09 PM
لکی مروت: تھانہ سرائے گمبیلا کی حدود میں کھجورے ہوٹل کے قریب نہر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی لکی مروت کے دیرینہ اور سینیئر کارکن مشعل آزاد کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال تاجہ زئی سے واپس گھر روانہ کردی گئی ہے
November 22, 2024 at 3:47 PM
میثاقِ جمہوریت کے ان نکات پر عمل میں نے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر نہیں بلکہ اپنی والدہ کے کہنے پر کیا ہے۔ میرے والد کا گلا کاٹا گیا، زبان کاٹی گئی، ساڑھے گیارہ سال جیل میں رکھا گیا۔ حکومت میں آنے کے بعد ہم نے تو وہ سب نہیں کیا ان کے ساتھ.
@bbhuttozardari.bsky.social
November 22, 2024 at 5:17 AM
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری.
@bbhuttozardari.bsky.social
November 22, 2024 at 5:14 AM
یہ کیا اٹھا لائے ہو
November 21, 2024 at 9:31 PM
ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں
کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ایسا نہ ہو جائے
November 21, 2024 at 9:22 PM
November 21, 2024 at 9:09 PM
عمران مخلص وزیر کے ساتھ ملاقات
November 21, 2024 at 9:07 PM
یعنی اسکائی بلیو ہے ہمیں آج پتہ چلا
November 21, 2024 at 9:06 PM
‏سب کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے مگر کوئی کسی کام کا نہیں
November 21, 2024 at 9:05 PM
‏سب لکیروں نے پھیر لی آنکھیں
ہوگیا ہاتھ، میرے ہاتھ کے ساتھ
November 21, 2024 at 9:02 PM