Muhammad Zahid
banner
zahid555.bsky.social
Muhammad Zahid
@zahid555.bsky.social
Only Imran khan and PTI
Overseas Pakistanis are a source of pride for Pakistan
جب لیڈر اپنے فالورز سے محبت کرنے والا ہوگا تو فالورز بھی لیڈر پر جان قربان کرنے والے ہوں گے
صدا جیو نیازی تیرے سے ہو رب راضی
January 14, 2025 at 6:52 PM
کیسے کیسے تحفے پاکستان پر مسلط کیے گئے ہیں اگر اسٹیبلشمنٹ کے پاس سب سے بہترین چوائس یہی تھی تو اپ ان کی ذہنی کیفیت کا اندازہ لگائیں 👇🐷
January 4, 2025 at 11:58 AM
شہباز شریف کی مثال اس سے اچھی نہیں ہو سکتی ملک و قوم کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے
January 4, 2025 at 11:56 AM
مریم نواز @ptiofficial.bsky.social کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے 👇🤣🤣🤣
December 27, 2024 at 7:46 PM
Totally interesting and A video that will make you laugh out loud
December 19, 2024 at 11:44 PM
نہتے اور معصوم مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائیں گئیں ہیں
November 26, 2024 at 9:53 PM
یہ ریاست نہیں بلکہ ایک ڈائین ہے جو اپنے بچوں کو کھا رہی ہے
تمام مظاہرین پرامن اور نہتے ہیں
November 26, 2024 at 9:51 PM
یہ شخص الیکشن لڑ کر نہیں ایا بلکہ اسٹیبلشمنٹ کا تحفہ ہے اس کے جذبات اور خیالات دیکھنے اور اس کے بعد اس کو لانے والوں کو بھی اچھی طرح سمجھ جائیں کہ وہ اپ کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں 👇🐷
November 25, 2024 at 8:52 PM
پولیس *میانوالی* والے قافلے سے لڑ رہی تھی کہ پیچھے سے *مروت* کا قافلہ آ گیا، پھر پولیس بیچ میں پھنس گئی اور پولیس نے *کھیتوں* میں *بھاگ* کر جان بچائی

🛑
*فائنل کال مطلب فائنل کال*
November 24, 2024 at 11:47 PM