نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
آمیـــــن یا ربــُـــ العالمیـــــن
ضمانت ہو رہی ہے نہیں ہو رہی ہے
بات ہو رہی ہے نہیں ہو رہی ہے
یہ بحث صرف 24 نومبر کا ردھم توڑنے کیلئے ہے اس پر فوکس رکھیں
24 نومبر اسلام آباد اور بس

30 نومبر تک
ان کی سماعت 30 نومبر کو ہو گی ضمانت ملی تو پھر رہائی ہو گی
اس وقت 24 نومبر کی فائنل کال کو کامیاب بنانا
مزید ضروری ہو گیا ہے
گرتی ہوئی دیوار کو دھکا دینا انتہائی ضروری ہے
ورنہ سب ضائع ہو جائیگا!

کیس بنانے والوں کے پاس، ثبوت و دلیل کچھ نہ تھا- جس شخص نے بغض میں تکالیف میں اضافہ دھونس کے زریعے بار بار کروایا- اسکی آگاہی اوریا مقبول جان خود دیں گے-

ورنہ آج ہم برطانیہ🇬🇧 کے شہری ہوتے
اور ایک سو چالیس ملکوں میں بغیر ویزا کے جا سکتے😒

پچھلے ڈھائی سالوں میں صحافیوں پر جو ظلم و ستم ہوئے کیا صحافیوں کو نہیں نکلنا چاہیے تحریک انصاف کے احتجاج میں؟ عارف حمید بھٹی

فالحال وقفہ کر دیا گیا
کچھ دیر پر سماعت پھر سے ہو گی
فالحال وقفہ کر دیا گیا
کچھ دیر پر سماعت پھر سے ہو گی
62لاکھ کی بجلی چوری میں ملوث میٹر سپروائزر غلام مصطفی کی درخواست ضمانت خارج
لیکن مائی لارڈ کو شاید نہیں پتہ کہ پورا الیکشن چوری ہوگیا۔عدلیہ کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر بے اختیار کر دیا گیا۔چیف جسٹس عہدہ کی عزت سیشن جج سے بھی کم ہوگئی۔۔چوہدری شہزاد گل۔

بابر اعوان
بابر اعوان
ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت کیونکہ وہ 70 سالہ بیمار خاتون آج بھی اس قوم کی خاطر جیل میں بیٹھ کر لڑ رہی ہیں۔
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کے لئے ضرور کریں

کیا فرق پڑتا ہے ؟؟
حقیقی آزادی ملتے ہی ایک ایگزیکٹو آرڈر سے سب کچھ ایک سیکنڈ میں بحال ہو جائے گا۔۔۔عمران ریاض خان۔

علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے اجازت مانگی ہے،
لیکن اسٹبلشمنٹ ماضی میں کئی مرتبہ عمران خان کو دھوکا دے چکی ہے اس بات عمران خان کو منانا مشکل ہے، عمران ریاض

عمران خان کو مزید جیل میں رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے

جان جائے گی تو تب نکلو گے؟
بُت سبھی خوف کے گِر جائیں گے،
تم کفن باندھ کے، جب نکلو گے!
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
جان جائے گی تو تب نکلو گے؟
بُت سبھی خوف کے گِر جائیں گے،
تم کفن باندھ کے، جب نکلو گے!
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔
پاکستانی حسینہ واجد

علیمہ خان کی گفتگو 🔥
علیمہ خان کی گفتگو 🔥