Zaheer khan dilzak
zaheer631.bsky.social
Zaheer khan dilzak
@zaheer631.bsky.social
اپنے کارکنوں کو بے یارو مدد گار چھوڑ کر بیغرت لیڈرشپ اور اتنے شہادتوں کے باوجود چاردیواریوں کے اندر سے بونگے مارنے والے، شرم کرنی چاہئے ۔
November 30, 2024 at 4:49 AM
Ambila #buner #kpk
November 22, 2024 at 7:24 AM
حالات زمانے کے سملنے نہیں دیتے

ہم ساتھ میں چلتے ہے تو چلنے نہیں دیتے
جس کام پر تمہیں لگایا وہ تم سے ہوتا نہیں
جو کام ہم کرنا چاہتے وہ اپ کرنے نہیں دیتے

پہچان بن گئے ہو ظالم کے دوستوں
ضمیر تمہیں ملامت کرنے نہیں دیتے
November 22, 2024 at 7:15 AM
2ماسٹر کئ پروفیشنل ڈپلومیں پاکستان میں نوکریاں نہیں کہا جائے پاکستانی نوجوان؟؟؟؟؟
November 20, 2024 at 7:28 AM
میں نے ایک تب نیل میں دیکھا کہ ایک صاحب کہہ رہا جب شادی کا سنا تو چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی۔ پتہ نہیں یہ کون ہوگا؟
November 20, 2024 at 7:10 AM
پاکستان کا عظیم شہر کراچی کب پر امن اور تجارت کے لیے پر سکون بنےگا۔
November 19, 2024 at 6:47 AM