zaheer3977.bsky.social
@zaheer3977.bsky.social
‏غم میں ملا کر خوشی کے رنگ
آؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں🍂
دھوئیں کی دھند میں دھندلائے شہر کے لوگو..
تمہیں شجر کی کوئی بد دعا لگی ہو گی 🍁🌼
November 19, 2024 at 7:46 AM
When Relatives Add You In a Family Group

Le :
November 17, 2024 at 7:08 PM
When You Say “Hi” and Other Person Replies “Assalamualaikum” and Making You Feel So Kaafir .
November 17, 2024 at 7:06 PM
Me and My Bois Going On "X" To Take Bring Followers On #Bluesky
November 17, 2024 at 6:28 PM
‏سبجیکٹ نے دوبارہ کرسی حاصل کرنے کے لئے ہر قسم کا ڈرامہ کرلیا اور ہر دروازہ کھٹکٹا لیا لیکن ناکام رہے۔
سبجیکٹ کو جب تک حافظ صاحب جادو کی جھپی نہیں دیتے تب تک سبجیکٹ کی حالت ٹھیک نہیں ہوسکتی چاھے آخری کال کریں یا پہلی
November 17, 2024 at 5:49 PM
ایک سو ایک پرسنٹ ٹرو ھے آج نہیں تو پانچ سال بعد ہر پاکستانی یہی بولے گا
November 17, 2024 at 5:08 PM
ایک فوجی کی زندگی
کیا ہوتی ھے اس کا اندازہ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر نہیں کیا جاسکتا
پیارے پاکستانیوں سنگلاخ پہاڑوں سمندر کی گہرائیوں برفانی وادیوں اور تپتے صحراؤں میں گھاس پھوس مینڈک سانپ کھا کر وہ وطن کے لئے سر بکف رہتے ہیں
آپ لوگوں کا پیار ہی ایک فوجی کا حوصلہ ہوتا ھے
November 17, 2024 at 3:32 PM
محبت دنیا کی سب سے پیاری زبان ہے جسے ہر جاندار سمجھ سکتا ہے ✨
November 17, 2024 at 3:18 PM