zafariqbal58.bsky.social
@zafariqbal58.bsky.social
مکئی 🌽 کی روٹی اور سرسوں کا ساگ ۔
سین نال سواد۔
November 29, 2024 at 8:16 PM
ذرہ مسکرا ، میرے گمشدہ ۔
November 19, 2024 at 8:45 PM
بلیو سکائی پہ ناشتہ لیٹ ناشتہ بلکہ لیٹ لنچ۔ بسم اللہ کیجئے ۔
November 19, 2024 at 9:33 AM
فرمان باری تعالیٰ ہے

اب جو یتیم ہے تم اس پر سختی مت کرنا اور جو سوال کرنے والا ہو اسے جھڑکنا نہیں
اور جو تمھارے پروردگار کی نعمت ہے اس کا تذکرہ کرتے رہنا۔

(سورۃ الضحیٰ 9 - 10 ـ 11)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ہوں ۔
November 19, 2024 at 2:02 AM
تم اپنے دشمنوں کے سامنے ایسے رہو جیسے ایک زبان 32 دانتوں کے درمیان رہتی ہے۔
جو ملتی سب سے ہے مگر دبتی کسی سے نہیں۔
November 18, 2024 at 7:48 PM
شب بخیر زندگی ۔
November 18, 2024 at 7:45 PM
تمام شب دل وحشی تلاش کرتا ہے
ہر اک صدا میں ترے حرف گل کا رنگ

ہر ایک صبح ملاتی ہے بار بار نظر
ترے دہن سے ہر لالا و گلاب کا رنگ۔

فیض احمد فیض۔
November 18, 2024 at 12:55 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان ۔
November 18, 2024 at 12:26 AM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

زندگی سے تقاضا اور گلہ نکال دیا جائے تو سکون پیدا ہوتا ہے سکون اللہ کی یاد اور انسان کی محبت سے پیدا ہوتا ہے
نفرت اضطراب اور اندیشے پیدا کرتی ہے اور اندیشہ سکون سے محروم کر دیتا ہے
November 17, 2024 at 7:12 PM
کابلی پلاؤ چیک کریں۔ تصویر کھانے کے بعد کی ہے۔
November 17, 2024 at 6:51 PM
شام بخیر زندگی ۔
November 17, 2024 at 5:04 PM