zafarbaluch.bsky.social
@zafarbaluch.bsky.social
بالاچ بلوچ کی شہادت کو ایک سال مکمل ھونے پر تربت میں سیمنار سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے خطاب کیا اور عوام کی محبت اور جوش و خروش بتا رہا ہے کہ مسلسل غلامی پر بلوچستان کے عوام تنگ آ چکے ہیں اور ماہ رنگ کی رہنمائی میں مزاحمت کی راہ اپنا چکے ہیں۔
November 24, 2024 at 3:39 PM