yumnnaaa.bsky.social
@yumnnaaa.bsky.social
Reposted
‏ہمارے شہدا نے سینے پر گولی کھائی کسی نے پیٹھ نہیں دیکھائی جس طرح پختون نوجوان عمران خان پر قربان ہوا ہے اس طرح کسی سیاسی لیڈر پر کسی نے جان قربان نہیں کی ۔
شفیع اللہ جان
December 2, 2024 at 1:11 PM
Reposted
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
Reposted
پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔
November 22, 2024 at 3:53 PM
Reposted
‏اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
November 21, 2024 at 12:59 PM