YS-ISF
banner
ysisfofficial.bsky.social
YS-ISF
@ysisfofficial.bsky.social
This is the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf's Student's Body named as 'Insaf Students Federation.
June 16, 2025 at 2:16 PM
ٹرمپ کے انتہائی قریبی سرمایہ کار پاکستان آئے ہوئے ہیں، موجودہ حکومت پر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں اور ٹرمپ کی پارٹی کے لوگ فری عمران خان کے ٹویٹ کررہے ہیں۔
#siddiquejaan #america #BusinessmanExposed #USResponse #donaldtrump #imrankhanrealease
January 30, 2025 at 6:30 PM
‏ہمارے گورے ،پیارے گورے کے ذریعے امریکہ سے بہت بڑی سرمایہ کاری آنے کے بعد امید ہے کہ کل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 140 روپے فی لیٹر کردی جائے گی ،
کیونکہ عمران خان 150 روپے فی لیٹر پر چھوڑ کر گئے تھے تو اس بھی دس روپے فی لیٹر ہم کیا جائے گا!!
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
#donaldtrump #imrankhan
January 30, 2025 at 5:55 PM
ان احمقوں کوکوئی سمجھائے یہ ریاست عمران خان، حکومت اور آپ کی انا سے بہت بلندتر ہے۔ہوش کے ناخن لیں، عمران خان کو گرانے کے چکر میں ریاست کو کھوکھلا کررہے ہیں!!
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
#imrankhan #goverment #Shabazsharif
January 30, 2025 at 5:51 PM
‏محسن نقوی کے دورہ امریکہ کے حوالے سے فیک نیوز دی گئی کہ امریکہ کی طرف سے بلاول اور محسن نقوی کو دعوت نامہ آیا ہے جبکہ محسن نقوی کے چائینہ کی حکومت کے خلاف امریکہ میں متحرک آرگنائزیشن کے عشائیہ میں شرکت پر چائنہ سخت برہم ہے!!
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
#USResponse #donaldtrump #imrankhan
January 30, 2025 at 5:36 PM
آپ اندازہ لگائیں کہ ایک مبینہ فارن انوسٹر آگیا ہے تو اس کا مثبت تاثر قائم کرنے کی بجائے عمران خان اور اس کے تعلقات کو نیچا دکھانے کے درپے ہوگئے اور اس سے اپنے قیدی سیاستدان کو رگڑا لگوا رہے ہیں۔۔۔
(ویسے رگڑا لگانے کے زیادہ تر معاملات طے ہوتے ہیں معاوضہ کے عوض)
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
January 30, 2025 at 5:22 PM
‏امریکہ کے ویزے اور اسائلم پر برطانیہ پہنچ گئے،واقعی ٹکر کا آدمی ہے
نوٹ: امریکہ میں اسائلم والی خبر درست نہیں تھی!!
صدیق جان
#siddiquejaan #England #imranriazkhan
January 30, 2025 at 5:17 PM
عمران خان کی نفرت میں جو ملک کو تقسیم اور نفرتوں کے سپرد کیئے جارہے ہیں اس کا خمیازہ آنے والی نسلوں کو بھی بھگتنا پڑے گا!!
شاہد میتلا
#imrankhan #Pti #adiyalajail #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
January 30, 2025 at 5:01 PM
کارکنوں کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی وکلاء بڑی تعداد میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے 🔥
December 14, 2024 at 7:20 PM
برکینگ نیوز 🚨

ان تمام ورکرز کو ایف سی رینجرز نے کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔۔ جج ابولحسنات اپنے گھر چلے گئیں۔۔
کیا یہ پاکستان توڑنے کے مترادف نہیں
December 14, 2024 at 7:17 PM
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی شہداء ڈی چوک کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآنی خوانی و تعزیتی اجتماع کے مقام باغ ناران حیات آباد کا دورہ، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے انتظامات کا جائزہ لیا، ان شاءاللّہ کل ایک تاریخی اجتماع ہوگا
December 14, 2024 at 10:29 AM
میشال یوسفزئی کا ٹویٹ،انتہائی افسوسناک
26 نومبر احتجاج کے تناظر میں 12 لوگ شہید ہوئے ہیں ،جن کی تدفین ہوچکی ہے ،گولی سے زخمی ہونے والے ورکرز 26 ہیں اور 139 ورکرز مسنگ ہیں جن کا پتا نہیں چل رہا ہے کہ زندہ ہے یا شہید ہوچکے ہیں ۔
تمام تر ثبوت اور اعداد و شمار کریمینل کمپلینٹ میں عدالت میں جمع کردیئے
December 14, 2024 at 9:17 AM
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی چھجھڑ ہاؤس ایبٹ آباد آمد
احمد شہریار خان ایڈووکیٹ کی دعوت پر وزیر اعلیٰ چھجھڑ ہاؤس پہنچے
December 14, 2024 at 9:10 AM
حسان نیازی کو ملٹری کسٹڈی میں رکھا ہوا ہے اور اب حسان نیازی کی بہن حاجرہ نیازی کو بھی 9 مئ میں قصور وار قرار دے دیا گیا ہے
ایسے کسی بھی ہتھکنڈے سے عمران خان جھکے گا نہیں
December 14, 2024 at 9:07 AM
Reposted by YS-ISF
‏بات چیت ہوئی ہے لیکن دو باتوں پر پھنسا ہوا معاملہ ایک نو مئی کی معافی، عمران خان کہتے ہیں معافی نہیں مانگوں گا دوسرا رہائی کے بعد عمران خان ہاتھ ہولا رکھیں لیکن عمران خان جب باہر نکلے گا تو وہ دھاڑے گا۔ حافظ حمداللہ، جے یو آئی

یہ بندہ دل جیت رہا ہے
December 6, 2024 at 10:19 AM
Reposted by YS-ISF
‏"جن ماؤں کے لخت جگر مارے گئے، ان کے behalf پر میں آپ سے درخواست کرتی ہوں کہ ۔۔"،"اگر ہم نے حقیقت آشکار نہ کی تو تاریخ ہمیں معاف نہ کرے گی"۔ سانحہ ڈی چوک: ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس کے نام خط
December 6, 2024 at 1:26 PM
Reposted by YS-ISF
‏کونسٹیٹیوشن کو انھوں نے پراسٹیٹیوشن بنا دیا ہے ۔ اور جو ترمیم ہے وہ ایک طوائف ہے جب مرضی آئے لے آؤ ترمیم اس طرح نہیں آتی ہےدنیا میں ایسا نہیں ہوتا جتنی ترامیم آتی ہیں انھیں مہینوں لگ جاتے ہیں سب کو پتہ ہونا چاہئے کس بات پر ترمیم آ رہی ہے ۔ (انور مقصود)
December 6, 2024 at 2:31 PM
Reposted by YS-ISF
‏مرنے سے پہلے بلاول کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔
‏ آصف زرداری

‏ ذرا اندازہ کریں کہ پاکستان کو یہ لوگ داتا دربار کا لنگر سمجھتے ہیں, مفت میں کھانا 🖐️🖐️
December 6, 2024 at 3:22 PM
Reposted by YS-ISF
I know in my heart if there wasn’t a music industry I would still be a bard… traveling the world singing and playing my flute telling stories and sharing love

If this whole system collapses I’ll still be writing songs bitch its who im born to be
December 6, 2024 at 4:05 PM
Reposted by YS-ISF
اندازہ لگائیں حمزہ شوگر مل والے کسانوں سے بیان حلفی لے رہے ہیں کہ وہ گنا 400 روپے کے بجائے 350 میں دیکر چلے جائیں اور کوئی قانونی کارروائی بھی نہ کریں۔ کہاں ہے پنجاب حکومت؟ ہر جگہ مافیا کا راج ہے۔۔
December 6, 2024 at 3:55 PM
Reposted by YS-ISF
سابق وزیر میاں محمود رشید 580 دن سے جیل میں ہے ۔ ان کا داماد بھی فوجی جیل میں ہے۔ اِنکا سارا کاروبار غیر قانونی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔قید کے دوران وہ بیمار رہے لیکن انہوں نے اپنی پارٹی سے غداری نہیں کی۔ ان کے لیے آواز بلند کریں
December 6, 2024 at 4:32 PM
Reposted by YS-ISF
‏ریاست اپنے شہریوں پر گولی نہیں چلاتی، اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لئے تیار ہوں اگر سسٹم ملنے دے، ن لیگ کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے، شاہد خاقان عباسی
December 6, 2024 at 5:52 PM
Reposted by YS-ISF
ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ چاند پر کل کچھ عجیب سا لگا
جیسے ہی ناسا کے ٹیم نزدیک گئ۔
تو دیکھا کہ پاکستانی سٹاک ایکسچینج اوپر آئی ہے۔
ویلکم کیا
چائے کا بارہا اصرار اور
پیشکش کی لیکن سٹاک ایکسچینج نے کہا،
نہیں سوری میرے پاس ٹائم نہیں ھے
میں نے مزید اوپر جانا ہے
December 6, 2024 at 6:10 PM
Reposted by YS-ISF
December 6, 2024 at 6:10 AM
Reposted by YS-ISF
‏یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے! ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
December 3, 2024 at 2:38 PM