_الائچی کی خوشبوؤں سے سجی کیتلی کی دہلیز سے نکل کر پیالی کی ڈولی میں بیٹھی ان بھـاگتے ہوئے لمحـوں پر کیسـے لگـام لگــــائی جائے اے وقــت آ بیٹھ تجھے⏰اک پیالی چائے پلائـی جائے.🌚☕_

ظالمو کج تے خیال کرو نیلے کو بھی پیلا کرنا کیا 😂

جنت میں مسلمان مردوں کا نکاح اُن کی بیویوں سے پڑھایا جائے گا
یعنی تم یہاں بھی میرے نہیں ہو سکے اور وہاں بھی ہمارا جدا ہونا پہلے سے لکھ دیا گیا ہے
🥺🥲🥺🥲

صباح الخیر ۔۔☕
ہر وہ چیز ۔۔۔
جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں
اُسے چھپا کر رکھیں!!🧡
صباح الخیر ۔۔☕
ہر وہ چیز ۔۔۔
جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں
اُسے چھپا کر رکھیں!!🧡
چلو نکالو چندہ۔۔۔
چلو نکالو چندہ۔۔۔